خبرنامہ سندھ

سکھر میں 16شرپسندوں نے ہتھیار ڈال دیئے، بھاری تعداد میں اسلحہ رینجرز حکام کے حوالے

  • سکھر (ًٌٹ + آئی این پی) سکھر میں 16شرپسندوں نے ہتھیار ڈال دیئے‘ ہتھیار ڈالنے والوں کا تعلق سکھر اور لاڑکانہ کے کچے کے علاقوں سے ہے‘ شرپسندوں نے بھاری تعداد میں اسلحہ بھی رینجرز حکام کے حوالے کیا۔ سکھر میں سولہ شرپسندوں نے ہتھیار ڈال دیئے ہتھیار ڈالنے والوں کا تعلق سکھر اور لاڑکانہ […]

  • لسانیت کی بات کرنے والوں سے بڑا دشمن کوئی نہیں،مصطفی کمال

    کراچی (ملت + آئی این پی) پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال نے کہا ہے کہ لسانیت کی بات کرنے والوں سے بڑا دشمن کوئی نہیں‘ مردم شماری کو سیاست کی نذر نہ ہونے دیا جائے‘ مہاجروں کے ساتھ گھناؤنا کھیل کھیلا جارہا ہے‘ مہاجروں کا فائدہ پاکستان کے ساتھ جڑنے میں ہے‘ ایم […]

  • وزیراعلیٰ سندھ کے آج تک کسی حکم پر عمل نہیں ہوا‘ خواجہ اظہار

    کراچی (ملت + آئی این پی) ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خواجہ اظہار الحسن نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کے آج تک کسی حکم پر عمل نہیں ہوا‘ وزیراعلیٰ نئے کپڑوں میں میڈیا کے سامنے تصویریں بنواتے ہیں‘ اردو زبان کی مخالفت کے درپردہ عزائم کو سمجھنا مشکل نہیں۔ بدھ کو […]

  • کراچی،بلدیہ ٹاؤن میں پولیس کی کارروائی، 3 ملزمان گرفتار

    کراچی (ملت + آئی این پی) کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاون میں پولیس نے کارروائی کر کے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ بدھ کو پولیس کے مطابق بلدیہ اتحاد ٹاؤن میں پولیس نے کارروائی کر کے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ایس پی بلدیہ کے مطابق گرفتار ملزمان جنت گل، سعید اور دانش […]

  • نوشہرو فیروز میں مسافر بس الٹ گئی، 10 افراد زخمی

    نوشہروفیروز (ملت + آئی این پی) نوشہرو فیروز میں مورو بائی پاس کے قریب مسافر کوچ الٹ گئی جس کے نتیجے میں 10 مسافر زخمی ہوگئے۔بدھ کو پولیس کے مطابق مسافر کوچ سکھر سے کراچی جا رہی تھی کہ مورو بائی پاس کے قریب حادثہ پیش آگیا جس کے نتیجے میں 10مسافر زخمی ہوگئے ۔ریسکیو […]

  • کراچی میں خواتین کیلئے پنک ٹیکسی سروس شروع کرنے کا فیصلہ

    کراچی (ملت + آئی این پی) کراچی میں خواتین کے سفر کو آسان اور سہل بنانے کے لئے پنک ٹیکسی سروس متعارف کرائی جا رہی ہے جس میں خواتین کو محفوظ سفری سہولت فراہم کرنے کے لئے خواتین ڈرائیورز خدمات انجام دیں گی۔ نئی سروس کے آغاز کے فیصلے کے بعد خواتین کو پیش آنے […]