خبرنامہ سندھ

تھر میں بجلی منصوبے کیلئے فنڈز فراہم کئے جائیں ، خورشید شاہ کا وزیر اعظم کو خط

  • اسلام آباد (ملت + آئی این پی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے وزیر اعظم نواز شریف کو خط لکھ کر مطالبہ کیا ہے کہ تھر میں بجلی منصوبے کیلئے فنڈز کی فراہمی کا مطالبہ کیا ہے ،خط کہ متن میں کہا گیا ہے کہ تھر میں ا پنی نوعیت کا پہلا […]

  • ڈاکٹر عاصم کے مقدمے میں ڈپٹی اٹارنی جنرل کو 13 مارچ تک جواب داخل کرنے کا حکم

    کراچی (ملت + آئی این پی) سندھ ہائی کورٹ کے ریفری جج جناب جسٹس آفتاب احمد کو رڑ پر مشتمل بینچ نے (479) ارب روپے کی کرپشن میں ملوث پیپلزپارٹی کراچی کے صدر سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر عاصم کے مقدمے میں ڈپٹی اٹارنی جنرل کو 13 مارچ تک جواب داخل کرنے کا حکم دے دیا،ڈاکٹر […]

  • دیگر ادارے بھی بلدیہ غربی کی تعمیر و ترقی میں انتظامیہ سے تعاون کریں

    کراچی (ملت + آئی این پی) کراچی کو جہاں پاکستان کا معاشی حب ہونے کا اعزاز حاصل ہے وہیں بلدیہ غربی کو بھی یہ اعزاز حاصل ہے کہ کراچی پورٹ کے ساتھ ساتھ کئی نجی و سرکاری اداروں کے دفاتر فیکٹریاں اور کارخانے بھی یہاں موجود ہیں جوکہ نہ صرف ملک کی معاشی ترقی میں […]

  • نائن زیرو پر دہشتگردوں کو پناہ فراہم کرنے کا مقدمہ، درخواست منظور

    کراچی (ملت + آئی این پی) انسداددہشتگردی کی خصوصی عدالت نے ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر دہشتگردوں کو پناہ فراہم کرنے کے مقدمے میں ملوث 4 ملزمان رئیس مما ،عمران نیازی ،شہزاد ملا اور عمران ملا کو اشتہاری قراردینے کی تفتیشی افسر کی مہلت کی درخواست منظور کرلی ،پیر کو سماعت کے […]

  • سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں منچھر جھیل میں آلودگی سے متعلق کیس کی سماعت

    کراچی (ملت + آئی این پی) سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں جسٹس امیر ہانی مسلم پر مشتمل تین رکنی بینچ کی عدالت میں منچھر جھیل میں آلودگی سے متعلق کیس کی سماعت پیر کو ہوئی،عدالت میں ماہر آبی امور پروفیسر محمد احسن نے کہا کہ جھیل میں گرنے والے آلودہ پانی میں آرسینیک میگنیشیم اور […]

  • پاکستان سپر لیگ کے فائنل کا انعقاد خوش آئند ہے، سابق وفاقی وزیر

    کراچی (ملت + آئی این پی) پاکستان مسلم کے رہنماء4 سابق وفاقی وزیر کیپٹن حلیم صدیقی نے پاکستان سپر لیگ کے فائنل کے انعقاد کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کھیلوں کا انعقاد ملک میں مثبت سرگرمیوں کا آغاز ہے اور امید ہے آئندہ پورا پی ایس ایل پاکستان میں ہوگا اور […]