خبرنامہ سندھ

مہمند ایجنسی چیک پوسٹ پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں ، مفتی محمدنعیم

  • کراچی (ملت + آئی این پی) جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمدنعیم نے مہمند ایجنسی میں پاک فوج کی پوسٹوں پر حملے میں قیمتی جانون کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ ملک دشمنوں کے عزائم کو خاک میں ملانے میں پاک فوج کی لازوال قربانیاں ہیں ،پڑوسی ممالک وطن […]

  • سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں فراہمی ونکاسی آب سے متعلق کیس کی سماعت

    کراچی (ملت + آئی این پی) سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں فراہمی ونکاسی آب سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس امیر ہانی ملسم کی سرباہی میں تین رکنی بینچ نے کی ،سماعت کے دوران ایڈوکیٹ شہاب اوستو کی جانب سے واٹر کمیشن کی رپورٹ سمیت ڈاکو منٹری دکھائی گئی،عدالت نے نساسک کی کارکردگی سے متعلق […]

  • تھرپارکر میں چارے کی قلت اور غربت کے باعث لوگوں کی نقل مکانی

    تھرپارکر (ملت + آئی این پی) تھرپارکر میں غربت کے ستائے لوگوں کے قافلے ایک بار پھر نقل مکانی کرنے لگے۔ مٹھی، اسلام کوٹ، ڈیپلو اور چھاچھرو سے نقل مکانی کرنے والوں کے قافلوں نے سندھ کے دیگر اضلاع کی طرف رخ کر لیا۔ خواتین اور بچوں سمیت متاثرہ لوگوں کے مویشی بھی لوگوں کے […]

  • وزیراعلیٰ کی تمام ڈویژنل کمشنرز کو تجاوزات کیخلاف کاروائیاں مزیدتیز کرنے کی ہدایت

    پشاور (ملت + آئی این پی) خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے صوبے کے تمام ڈویژنل کمشنرز کو اپنے متعلقہ ڈویژنز میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف کاروائیوں میں مزیدتیزی لانے اور اس تسلسل کو برقرار رکھنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بازاروں، سٹرکوں اور سرکاری املاک پر تجاوزات کا خاتمہ صوبائی حکومت […]

  • وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سے ایم این اے جنید اکبر خان کی ملاقات

    پشاور (ملت + آئی این پی) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک سے ملاکنڈ سے تعلق رکھنے والے ایم این اے جنید اکبر خان نے ملاقات کی اور ملاکنڈ میں ترقیاتی پیکج کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔ وزیر اعلیٰ نے متعلقہ حکام کو مالاکنڈ میں ترقیاتی سکیموں پر فوری طور پر عمل درآمدکرنے کی […]

  • وزیر اعلی کی توانائی کے منصوبوں کو ممکنہ حد تک کم سے کم مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت

    پشاور (ملت + آئی این پی) وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے صوبہ بھر میں توانائی کے منصوبوں کو ممکنہ حد تک کم سے کم مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے مکمل شدہ منصوبوں کا افتتاح کرنے جبکہ چترال میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کو بجلی کی فراہمی جلد یقینی […]