خبرنامہ سندھ

کندھ کوٹ: مسافر کوچ حادثے کا شکار، خاتون اور بچہ جاں بحق ‘8مسافر زخمی

  • کندھ کوٹ (ملت + آئی این پی) کندھ کوٹ میں کراچی سے پشاور جانے والی مسافر کوچ حادثے کا شکار ہوگئی‘ حادثے میں خاتون اور بچہ جاں بحق جبکہ آٹھ مسافر زخمی ہوگئے۔ اتوار کو کندھ کوٹ میں مسافر بس کو حادثہ پیش آنے سے خاتون اور بچہ جاں بحق ہوگئے جبکہ حادثے میں آٹھ […]

  • رواں سال ماہ فروری تک سندھ پولیس کی کارکردگی رپورٹ آئی جی سندھ کو پیش

    کراچی (ملت + آئی این پی) ترجمان سندھ پولیس کے دفتر سے جاری ایک اعلامیے کے مطابق اے آئی جی آپریشنز سندھ شیراز نذیر نے سندھ پولیس کی رواں سال مورخہ 28 فروری تک پر مشتمل کارکردگی رپورٹ میں بتایا کہ آپریشنل اور انویسٹی گیشن پولیس کی جرائم کے خلاف مؤثر اور مربوط اقدامات کی […]

  • کراچی‘ سرجانی ٹاؤن پولیس کی کاروائی، قاتل ، غیر ملکی باشندوں سمیت 24ملزمان گرفتار

    کراچی (ملت + آئی این پی) سرجانی ٹاؤن پولیس کی کاروائی، قاتل ، غیر ملکی باشندوں سمیت 24ملزمان گرفتار،اسلحہ، لوٹا و چھینا ہوا مال، منشیات اور مضر صحت گٹکا برآمد، تفصیلات کے مطابق اتوار کوسرجانی ٹاؤن سب ڈویڑن پولیس آفیسر سہراب میو کی نگرانی میں ایس ایچ او سرجانی ٹاؤن انسپیکٹر ملازم حسین نے پولیس […]

  • کراچی‘ لانڈھی ڈویژن پولیس کے پانچ تھانوں کا ایکشن

    کراچی (ملت + آئی این پی) لانڈھی ڈویڑن پولیس کے پانچ تھانوں کا غیر ملکی باشندوں ، جرائم پیشہ وکرمنل گروہوں کے خلاف ایکشن، تین پولیس مقابلے ، 103ملزمان گرفتار ، اسلحہ ، لوٹا و چھینا ہوا مال، منشیات اور گاڑی برآمد، تفصیلات کے مطابق اتوار کو ایس پی لانڈھی ڈویڑن محمد عارف راؤ اسلم […]

  • وزیراعلیٰ سندھ سے واپڈا چیئرمین مزمل حسین کی ملاقات

    کراچی (ملت + آئی این پی) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے واپڈا کے چیئرمین مزمل حسین نے ملاقات کی‘ ملاقات میں واپڈا کے سندھ میں جاری منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا‘ چیئرمین واپڈا نے سندھ میں جاری منصوبوں پر خصوصی توجہ دینے کی یقین دہانی کرائی۔ پیر کو وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ […]

  • سندھ حکومت لاشوں کی سیاست کررہی ہے: اظہار

    ‘ ضمیر فروش حکومت لاشوں پر جھوٹ بولتی ہے‘ پہلے چاچا وزیراعلیٰ تھے اور اب بھتیجے وزیراعلیٰ ہیں لیکن بے حسی کا وہی عالم ہے‘ شکار پور کے شہداء اور زخمیوں کو آج تک معاوضہ نہیں ملا‘ بلدیاتی ایکٹ 2013 میں کی گئی ترمیم کو مسترد کرتے ہیں‘ سانحہ سہیون پر سندھ ہائی کورٹ از […]