خبرنامہ سندھ

کراچی: انسداد دہشتگردی عدالت نے زہرہ شاہد قتل کے دو ملزمان کو سزائے موت سنادی

  • کراچی: انسداد دہشتگردی کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما زہرہ شاہد کے قتل کیس کے دو ملزمان کو جرم ثابت ہونے پر سزائے موت سنادی۔ کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پانچ سال بعد زہرہ شاہد قتل کیس کا فیصلہ سنایا جس میں کیس کے دو ملزمان راشد عرف ٹیلر اور زاہد […]

  • کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش کے بعد موسم خوشگوار

    کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار اور سہانا ہوگیا ہے۔ آج صبح سویرے سے ہی کراچی کے علاقے ملیر، شیر شاہ، لسبیلہ، گلشن اور گلستان جوہر کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے جس سے موسم خوشگوار اور سہانا ہوگیا ہے۔ صدر، ایم اے جناح روڈ، آئی آئی […]

  • کراچی سینٹرل جیل میں بچوں کےلیےارلی لرننگ سینٹرقائم

    کراچی کی سینٹرل جیل میں خواتین کے ساتھ قید بچوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنے کیلئے ارلی لرننگ سینٹر قائم کردیا گیاجہاں بچوں کو تعلیم دی جارہی ہے۔ ڈی آئی جی جیل خانہ جات ناصر آفتاب کے مطابق جیل میں سزا کاٹنے والی خواتین چھ سال اور اس سے کم عمر اپنے بچے […]

  • نومنتخب ارکان سندھ اسمبلی سے اسپیکر آغا سراج درانی نے حلف لیا

    کراچی: (ملت آن لائن) سندھ اسمبلی کا پہلا اجلاس پیر کے روز اسمبلی ہال میں اسپیکر آغا سراج درانی کی زیر صدرات منعقد ہوا۔ اجلاس میں نومنتخب اراکین سے اسپیکر آغا سراج درانی نے حلف لیا۔ اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب بدھ15 اگست کو ہو گا۔ سندھ اسمبلی کے 168 کے ایوان میں سے […]

  • سپیکروڈپٹی سپیکر کےعہدوں کے لئےکاغذات نامزدگی (آج) حاصل اورجمع کئےجائینگے.

    کراچی: (ملت آن لائن)سیکرٹری صوبائی اسمبلی سندھ جی ایم عمر فاروق کے مطابق اسپیکراورڈپٹی اسپیکر کے عہدوں کے لئے کاغذات نامزدگی صوبائی اسمبلی کے دفتر میں (آج) 14 اگست کو صبح 9 بجے سے دوپہر 3 بجے تک فارم حاصل کئے جائیں گے اور اور اسی روز امیدوار یا تجویز کنندہ فارم سیکرٹری آفس میں […]

  • آئی جی سندھ نے خاتون کی شکایات کےعدم اندراج پررپورٹ طلب کر لی

    کراچی: (ملت آن لائن) آئی جی سندھ امجد جاوید سلیمی نے شاہ لطیف ٹاؤن تھانہ کی جانب سےخاتون کی شکایات کےعدم اندراج پر رپورٹ طلب کر لی۔ پیر کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق آئی جی سندھ نے خاتون کی شکایات کے عدم اندراج اور خاتون کی جانب سے نشاندہی کے باوجود مبینہ طور پر […]