خبرنامہ سندھ

سیہون درگاہ میں دھمال سے پہلے لوڈشیڈنگ کردی گئی،وزیراعلیٰ سند ھ

  • کراچی (ملت + آئی این پی) وزیراعلیٰ سند ھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سہیون درگاہ میں دھمال سے پہلے لوڈشیڈنگ کردی گئی،خودکش بمبار سندھ سے تعلق نہیں رکھتا تھا،مزار پر سیکیورٹی کم تھی،شاہ نورانی سانحے کے بعد ہمیں سیکیورٹی کو مزید بہتر بنانا چاہیے تھا۔پیر کو سندھ اسمبلی میں اظہار خیال کرتے […]

  • ملک بھر میں دہشت گردوں کے سلیپر سیلز موجود ہیں، آئی جی سندھ

    کراچی (ملت + آ ئی این پی) آئی جی سندھ اللہ ڈنو خواجہ نے کہا ہے کہ پورا ملک دہشت گردی کی لپیٹ میں ہے اوردہشت گردوں کے سلیپر سیلز موجود ہیں۔کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے اے ڈی خواجہ نے کہا کہ پورا ملک دہشت گردی کی لپیٹ میں ہے اوردہشت گردوں کے […]

  • کراچی ، سی ٹی ڈی کی کارروائی ، ایک دہشت گرد ہلاک، 4 گرفتار

    کراچی (ملت + آئی این پی) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے کورنگی میں کارروائی کے دوران لشکر جھنگوی کا ایک دہشت گرد ہلاک اور 4 کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد کرلیا ۔کراچی میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر اتوار اور پیر کی […]

  • کراچی،فیصل ایئربیس کے اطراف سرچ آپریشن ، تین افغان شہریوں سمیت پانچ افراد گرفتار

    کراچی (ملت + آئی این پی) کراچی میں فیصل ایئربیس کے اطراف قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سرچ آپریشن کے دوران تین افغان شہریوں سمیت پانچ افراد کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔ پیر کو کراچی میں فیصل ایئربیس کے اطراف پر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سرچ آپریشن کیا سرچ آپریشن کے […]

  • بلاول بھٹو کالاڑکانہ ڈویژن اور تمام اضلاع کیلئے پارٹی عہدیداروں کا اعلان

    کراچی (ملت + آئی این پی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے لاڑکانہ ڈویژن اور اس کے تمام اضلاع کے لیے پارٹی عہدیداروں کا اعلان کردیا ہے، اس سلسلے میں بلاول بھٹو زرداری کے پولیٹیکل سیکریٹری جمیل سومرو نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، جس کے مطابق لاڑکانہ ڈویژن کے لیے صدر اعجاز جکھرانی، […]

  • مراد علی شاہ کو پی ایس ایل کا دعوت نامہ موصول

    کراچی (ملت + آئی این پی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے قذافی اسٹیڈیم میں پی ایس ایل کا فائنل میچ دیکھنے کے لئے وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کو دعوت نامہ بھیجا ہے،ملک بھر میں پاکستان سپر لیگ کی تیاریاں عروج پر ہیں اور عوام کے ساتھ ساتھ سیاستدان بھی قذافی اسٹیڈیم میں جاکر میچ دیکھنے […]