خبرنامہ سندھ

ڈاکٹر عارف علوی کا ملک بھر میں‌پاکستانیوں کے خلاف آپریشن پر تشویش کااظہار

  • کراچی (ملت + آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر و رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عارف علوی نے ملک بھر اور خصوصاً شہر کراچی میںآباد پشتون پاکستانیوں کے خلاف آپریشن اور گرفتاریوں پرگہری تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک بھر اور خصوصاً کراچی میں بے جا پشتون پاکستانیوں کو گرفتار کر کے […]

  • حکومت مقامی مینوفیکچرز کے پرزہ جات کے فروغ کے لیے ہر ممکن مدد فراہم کرے گی

    کراچی (ملت + آئی این پی) وفاقی وزیر صنعت و پیداوار غلام مرتضیٰ خان جتوئی نے آٹو پارٹس شو 2017ء کاافتتاح کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت مقامی مینوفیکچرز کے پرزہ جات کے فروغ اور برآمدات بڑھانے کے لیے عالمی مارکیٹوں کی تلاش میں ہر ممکن مدد فراہم کرے گی،پاکستان آٹو پارٹس شو 2017کا انعقاد […]

  • ٹیکسٹائل سٹی منصوبہ کسی بھی صورت میں ختم کرنے نہیں دیا جائیگا

    کراچی (ملت + آئی این پی)صوبائی وزیر صنعت وتجارت منظور حسین وسان نے کہا ہے کہ ٹیکسٹائل سٹی منصوبہ کسی بھی صورت میں ختم کرنے نہیں دیا جائیگا،جمعے کو جاری اپنے بیان میں منظور حسین وسان نے کہا کہ سندھ حکومت ٹیکسٹائل سٹی مکمل کرواکر دکھائے گی،کون سی بات تھی جو نوازشریف کی حکومت میں […]

  • وفاقی حکومت ریگولیٹرز سے بھاگنے کی ایک اور کوشش کررہی ہے

    کراچی (ملت + آئی این پی) سابق وزیر خزانہ اور پیپلزپارٹی کے سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت ریگولیٹرز سے بھاگنے کی ایک اور کوشش کررہی ہے ، حکومت ریگولیٹرز کے قوانین کو مفلوج کرنے کی سازش کررہی ہے ۔ وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی ٹیلی کام کمپنیوں کا کارٹیل بنانے کی راہ […]

  • سندھ اسمبلی کی سکیورٹی میں مزید اضافہ کیا جائیگا‘

    کراچی (ملت + آئی این پی) سندھ اسمبلی کی سکیورٹی سے متعلق اہم اجلاس جمعہ کو سیکرٹری سندھ اسمبلی جی ایم عمرفاروق کی صدارت میں منعقد ہوا ،اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ سندھ اسمبلی کی سکیورٹی میں مزید اضافہ کیا جائے گا اور اسمبلی کے اطراف میں کسی قسم کی پارکنگ کی اجازت نہیں […]

  • حکومت سندھ نے صوبے میں ٹیکسٹائل سٹی منصوبہ بند کرنے کی سختی سے مخالفت کردی

    کراچی (ملت + آئی این پی) حکومت سندھ نے صوبے میں ٹیکسٹائل سٹی منصوبہ بند کرنے کی سختی سے مخالفت کردی ہے،جمعہ کو سندھ میں ٹیکسٹائل سٹی منصوبے کے حوالے سے وزیراعظم کے مشیر برائے قانون بیرسٹر ظفر اللہ خان کی صدارت میں اجلاس منعقد ہوا ۔اجلاس میں سیکرٹری صنعت وتجارت سندھ عبدالرحیم سومرو، وفاقی […]