خبرنامہ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ کی آصف علی زرداری سے بلاول ہاؤس میں ملاقات

  • کراچی (ملت + آئی این پی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نیبدھ کو بلاول ہاؤس کراچی میں پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کے صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی،ملاقات میں ملک کی سیاسی اور صوبے کی انتظامی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا،سید مراد علی شاہ نے آصف زرداری کو سندھ کابینہ کی کارکردگی پر […]

  • کراچی،ایف آئی اے کی کارروائی، 11 افغانی گرفتار

    کراچی (ملت + آئی این پی) کراچی میں ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل نے کارروائی کرتے ہوئے گیارہ افغان باشندوں کو گرفتار کرلیا ،ملزمان کے خلاف فارن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل نے غیر قانونی طور پر مقیم گیارہ افغان باشندوں […]

  • کراچی: رینجرز کی کارروائی، گینگ وار کے کچھی رابطہ کمیٹی گروہ کا کارندہ گرفتار

    کراچی (ملت + آئی این پی) رینجرز نے لیاری کے علاقے آگرہ تاج کالونی میں چھاپہ مار کر لیاری گینگ وار کے کچھی رابطہ کمیٹی گروپ کے اہم کارندے کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق ملزم رمضان عرف پٹیل کے گھر سے 1 عدد 7 ایم ایم رائفل دو ٹرپل ٹو رائفلز، دو […]

  • کراچی: رینجرز کی سنیپ چیکنگ، فاروق ستار کی گاڑی بھی روک لی

    کراچی (ملت + آئی این پی) کراچی میں رینجرز نے کلفٹن دو تلوار پر سنیپ چیکنگ کے دوران ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کی گاڑی بھی روک لی،تلاشی کے بعدجانے کی اجازت دی ۔بدھ کو رینجرز اہلکاروں نے شہر قائد کے علاقے کلفٹن دو تلوار پر سنیپ چیکنگ کی۔ اس دوران ایم […]

  • کراچی پولیس کارروائی کے دوران 3 ڈاکو گرفتار، اسلحہ برآمد

    کراچی (ملت + آئی این پی) کراچی کے علاقے الفلاح میں پولیس کارروائی کے دوران 3 ڈاکوؤں کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔ ملیر الفلاح کے علاقے میں پولیس نے چھاپہ مار کارروائی کی۔ کارروائی میں تین ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان عمران ٹارزن، عدنان اور […]

  • مصروف نہ ہوا تو پی ایس ایل فائنل دیکھنے ضرور جاؤں گا: مراد علی شاہ

    کراچی (ملت + آئی این پی) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ مصروف نہ ہوا تو پی ایس ایل فائنل دیکھنے لاہور ضرور جاؤں گا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں ہونا خوشی کی بات ہے […]