خبرنامہ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ نے ملیر میں ہسپتال کا افتتاح کردیا

  • کراچی (ملت + اے پی پی) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ملیر میں ہسپتال کا افتتاح کردیا۔ وزیراعلیٰ سندھ کو اس موقع پر سندھی ٹوپی اور اجرک کا تحفہ پیش کیا گیا۔ جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق مراد علی شاہ نے کہا کہ رواں سال مزید تین اسپتال مکمل ہو جائیں گے، ملیر میں […]

  • ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، 2 افراد زخمی

    کراچی (ملت + اے پی پی) کراچی کے علاقے جمشید کوارٹر میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ 2 افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق جاں بحق نوجوان کی شناخت 17 سالہ ندیم کے نام سے کر لی گئی ہے جبکہ زخمیوں کی […]

  • وزیر اعلیٰ سندھ کا تھرپارکر میں مور کی ہلاکتوں کا نوٹس، رپورٹ طلب

    کراچی (ملت + آئی این پی)وزیراعلیٰ سندھ سیدمراد علی شاہ نے محکمہ جنگلات سے منگوائی گئی ایک رپورٹ جس میں کہا گیا ہے کہ تھر پارکر کے 8مختلف دیہاتوں میں 27مور ہلاک ہوچکے ہیںِ وزیراعلیٰ سندھ نے اس بیماری جس کے نتیجے میں تھر کے خوبصورت پرندے ہلاک ہو گئے ہیں گا سختی سے نوٹس […]

  • سند ھ حکومت کا سولر ولیج الیکٹریفیکیشن پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

    کراچی (ملت + آئی این پی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے چین کے تعاون سے صوبے کے دور دراز علاقوں میں سولر ولیج الیکٹریفیکیشن پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، اس حوالے سے انہوں نے کراچی میں متعین چین کے قونصل جنرل وانگ یو سے وزیراعلیٰ ہاؤس میں ایک اجلاس منعقدکیا […]

  • بھتہ طلبی میں ملوث 7 مجرموں کوعمر قید کی سزا

    کراچی (ملت + آئی این پی) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے شہری کو اغواء کر کے 50 لاکھ روپے بھتہ طلبی میں ملوث 7 مجرموں ،گلشن ،نوید ،عبدالرشید ،نواز ،سکندر ،عزیز اور جبار کو جرم ثابت ہونے پر عمر قید کی سزا سنادی ،فاضل عدالت نے گلشن اور علی نواز کو دھماکہ خیز مواد […]

  • ڈاکٹر عاصم کیخلاف پلاٹ کو کمرشل کرنے کے مقدمے کی سماعت 22 مارچ تک ملتوی

    کراچی (ملت + آئی این پی) سندھ ہائی کورٹ کے ڈویڑن بینچ نے پیپلزپارٹی کراچی کے صدر سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عاصم حسین کے خلاف رفاعی پلاٹ کو کمرشل کرنے کے مقدمے کی سماعت 22 مارچ تک ملتوی کردی ،فاضل عدالت نے ملزم کے ساتھ شریک جرم کے ڈی اے کے سابق ڈائریکٹر ملزم اطہر […]