خبرنامہ سندھ

کراچی ،رینجرز کا لیاقت آباد میں ایم کیو ایم لندن کے دفتر پر چھاپہ، اسلحہ کی بڑی کھیپ برآمد

  • کراچی (ملت + آئی این پی) رینجرز ترجمان کے مطابق منگل کورینجرز کی بھاری نفری نے لیا قت آباد نمبر 4 میں واقع متحدہ قومی کوموومنٹ لندن کے دفتر پر چھاپہ مار کر 3 عدد رائفل ٹرپل ٹو ،3 عدد ایس ایم جی بنعہ 6 عدد میگزین،1 عدد رائفل جی تھری بمعہ4 عدد میگزین، 8 […]

  • کراچی،ایف آئی اے کی کارروائی، 11 افغانی گرفتار

    کراچی (ملت + آئی این پی) کراچی میں ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل نے کارروائی کرتے ہوئے گیارہ افغان باشندوں کو گرفتار کرلیا ،ملزمان کے خلاف فارن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل نے غیر قانونی طور پر مقیم گیارہ افغان باشندوں […]

  • کراچی: رینجرز کی لیاری میں چھاپہ مار کارروائی، گینگ وار کے کچھی رابطہ کمیٹی گروہ کا کارندہ گرفتار

    کراچی (ملت + آئی این پی) رینجرز نے لیاری کے علاقے آگرہ تاج کالونی میں چھاپہ مار کر لیاری گینگ وار کے کچھی رابطہ کمیٹی گروپ کے اہم کارندے کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق ملزم رمضان عرف پٹیل کے گھر سے 1 عدد 7 ایم ایم رائفل دو ٹرپل ٹو رائفلز، دو […]

  • ہماری قوم دہشت گرودں کا بھر پور مقابلے کررہی ہے: مراد علی شاہ

    نواب شاہ (ملت + آئی این پی) وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ پورے ملک دہشت گردی کی لپیٹ میں ہے لیکن ہماری قوم دہشت گرودں کا بھر پور مقابلے کررہی ہے پیپلز میڈیکل اسپتال نواب شاہ میں سہیون شریف میں دہماکے کے زخمیوں کی عیادت کے موقع پر میڈیا سے […]

  • سانحہ سیہون: کراچی سمیت ملک بھر کے تمام ایئرپورٹ کی سکیورٹی ہائی الرٹ

    کراچی (ملت + آئی این پی) سیہون شریف میں خودکش دھماکے کے بعد کراچی سمیت ملک بھر کے تمام ائیرپورٹس پر سیکیورٹی کے انتظامات سخت کردیئے گئے،مسافروں اور ان کے سامان کی جانچ سخت کردی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز اور سیہون شریف میں خودکش دھماکے کے بعد کراچی سمیت ملک بھر کے تمام […]

  • سیہون میں خودکش حملہ کے بعد ضلع ٹھٹھہ ضلع میں سیکورٹی کے انتظامات سخت

    ٹھٹھہ (ملت + آئی این پی) سیہون میں خودکش حملہ کے واقعے کے بعد ٹھٹھہ ضلع میں سیکورٹی کے انتظامات سخت کیے گئے ، واقعے کی اطلاع کے فوری بعد ٹھٹھہ کی انتظامیہ نے سرکاری اسپتالوں میں ایمرجنسی نافد کرکے ڈاکٹروں کی چھٹیاں منسوخ کردی اور پولیس نفری میں اضافہ کرکے حیدرآباد اور کوٹڑی کے […]