خبرنامہ سندھ

جیکب آباد‘پولیس کا مختلف علاقوں میں کومبنگ آپریشن ‘70سے زائد مشکوک افراد گرفتار

  • جیکب آباد (ملت + آئی این پی) جیکب آبادپولیس کا مختلف علاقوں میں کومبنگ آپریشن 70سے زائد مشکوک افراد گرفتار تفصیلات کے مطابق جیکب آباد پولیس کے تمام ایس ایچ اوز،ڈی ایس پیز،سی آئی اے ،مددگار انچارج اور رینجرزحکام کی جانب سے ٹھل ،گڑھی خیرو،گڑھی حسن ،سٹی ،صدر کے علاقوں میں سرچ وکومبنگ آپریشن کرکے […]

  • سیہون دھماکہ،شواہد اکٹھے کر لیے گئے، ابتدائی رپورٹ تیار

    کراچی (ملت + آئی این پی) سیہون شریف خود کش حملے کی ابتدائی رپورٹ تیار کرلی گئی۔ انچارج کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ راجہ عمر خطاب کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات میں خود کش بمبار مرد لگتا ہے۔ تفتیشی ٹیم سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے جائے وقوعہ کا جائزہ لے رہی ہے۔ سیہون […]

  • سندھ میں تمام درگاہیں عارضی طور پر بند، تین روزہ سوگ کا اعلان

    اسلام آباد (اmlt + ے پی پی) وزیر اعلی سندھ سید مراد علی نے تمام درگاہوں کو عارضی طور پر بند کرنے اور اہم مقامات کی سکیورٹی سخت کرتے ہوئے صوبہ بھر میں سرکاری سطح پر تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔ ریڈیو پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ […]

  • گورنر سندھ کی سانحہ سیہون کی مذمت، آئی جی سندھ سے رپورٹ طلب

    کراچی (ملت + آئی این پی) گورنر سندھ محمد زبیر نے لعل شہباز قلندرؒ کے مزار کے احاطہ میں ہونے والے بم دھماکہ میں متعدد افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے واقعہ کی مذمت کی ہے۔ انہوں نے آئی جی سندھ پولیس سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی […]

  • SNGPL for judicious use of ga

    گھوٹکی میں سوئی گیس کے نئے ذخائر دریافت

    کراچی (ملت + آئی این پی) ماڑی پیٹرولیم کمپنی لمیٹڈ (ایم پی سی ایل) نے صوبہ سندھ کے ضلع گھوٹکی میں گیس کے نئے ذخائر کی موجودگی کا دعویٰ کیا ہے۔کمپنی کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا کہ ضلع گھوٹکی میں لیز پر حاصل کیے گئے کمپنی کے ترقیاتی اور پیداواری […]

  • کراچی کی ترقی اور تعلیمی نظام کی بہتری ہماری اولین ترجیح ہے،وزیراعلیٰ سندھ

    کراچی (ملت + آئی این پی)وزیراعلیٰ سندھ سیدمراد علی شاہ نے کہا ہے کراچی کی ترقی اور تعلیمی نظام کی بہتری ہماری اولین ترجیح ہے،وہ جمعرات کوامریکی سفیر ڈیوڈ ایم ہیل (Mr.David M.Hale) سے بات چیت کررہے تھے، جنہوں نے آج امریکی قونصل جنرل مس گریس ڈبلیو۔شیلٹن(Ms Grace W.Shelton )کے ہمراہ وزیراعلیٰ ہاؤس میں ملاقات […]