خبرنامہ سندھ

سانحہ سیہون شریف: وزیراعلیٰ سندھ کی سخت الفاظ میں مذمت

  • کراچی (ملت + آئی این پی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سیہون میں ہونے والے دھماکے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے انھوں نے آئی جی سندھ پولیس اے ڈی خواجہ اور کمشنر حیدرآباد شاہد پرویز سے فون پر بات کرتے ہوئے اپنے حلقے میں ہونے والے دھماکہ کی تفصیلات معلوم کیں، […]

  • سیہون دھماکہ،شواہد اکٹھے کر لیے گئے، ابتدائی رپورٹ تیار

    کراچی (ملت + آئی این پی) سیہون شریف خود کش حملے کی ابتدائی رپورٹ تیار کرلی گئی۔ انچارج کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ راجہ عمر خطاب کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات میں خود کش بمبار مرد لگتا ہے۔ تفتیشی ٹیم سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے جائے وقوعہ کا جائزہ لے رہی ہے۔ سیہون […]

  • برقعے کی وجہ سے حملہ آور کی شناخت نہیں ہوسکی،آئی جی سندھ

    سیہون (ملت + آئی این پی) آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے کہا ہے کہ سیہون مزار کے لئے کوئی سیکیورٹی الرٹ نہیں تھا، واقعے کے بعد سے درگاہ سیل ہے، شواہد کو ضائع نہیں ہونے دیا گیا، سارا ریکارڈ محفوظ ہے، شواہد ضائع نہ ہوں،اس لئے احتیاط سے کام کر رہے ہیں۔ آئی […]

  • قیوم آباد پل کے قریب ٹریفک حادثے میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

    کراچی (ملت + اے پی پی) اخترکالونی کے قیوم آباد پل کے قریب کنٹینر الٹنے سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے ۔ ایدھی حکام کے مطابق کنٹینر کی زد میں 2 موٹرسائیکل آنے کے نتیجے میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے ۔ حادثہ میں جاں بحق افراد کی لاشیں جناح ہسپتال […]

  • کراچی: قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائیاں، 12 افراد گرفتار

    کراچی (ملت + آئی این پی) کراچی کے مختلف علاقوں میں قانون نافذ کرنے والے ادارے نے کارروائی کر کے سیاسی جماعت کے کار کنوں سمیت 12 افراد کو حراست میں لے لیا۔صدر کے علاقے میں زاہد نہاری کے قریب قانون نافذ کرنے والے ادارے نے چھاپہ مارا اور 6 افراد کو حراست میں لے […]

  • گورنر سندھ محمد زبیر سے جماعت اسلامی کے وفد سے ملاقات

    کراچی (املت + ے پی پی) گورنر سندھ محمد زبیر سے جماعت اسلامی کے وفد نے حافظ نعیم الرحمان کی سربراہی میں گورنرہاؤس میں ملاقات کی۔ وفد کے دیگر اراکین میں عبدالوہاب، مظفر احمد ہاشمی، مسلم پرویز، سیف الدین اور زاہد عسکری شامل تھے۔ ملاقات میں صوبہ کی سیاسی صورتحال، شہر کے ترقیاتی منصوبوں اور […]