خبرنامہ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ کا کورنگی کراسنگ فلائی اوور کی افتتاحی تقریب کا نوٹس

  • کراچی (ملت + آئی این پی) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کورنگی کراسنگ فلائی اوور کی افتتاحی تقریب کا نوٹس لیتے ہوئے وزیربلدیات کو تحقیقات کے بعد دو روز میں رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔پیر کو نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کورنگی کراسنگ فلائی اوور کی […]

  • مجھے سندھ اور کراچی کی معاشی حالت بہتر کرنے کیلئے گورنر لگایا گیا: گورنر سندھ

    کراچی (ملت + آئی این پی) گورنر سندھ محمد زبیر عمر نے کہا ہے کہ مجھے سندھ اور کراچی کی معاشی حالت بہتر کرنے کیلئے گورنر لگایا گیا، پاکستان کا پہلے 40سال کا گروتھ ریٹ زبردست تھا پھر جونہی کراچی کے حالات خراب ہونے شروع ہوئے تو گروتھ ریٹ اچانک سے گرنے لگ گیا۔ وہ […]

  • اشتعال انگیز تقاریرکیس، الطاف اور فاروق ستار کے دوبارہ ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

    کراچی (ملت + آئی این پی) اشتعال انگیز تقریر اور ملکی سالمیت کوخطرے میں ڈالنے سے متعلق مختلف مقدمات میں ایم کیو ایم بانی اور فاروق ستارسمیت 200 سے زائد افراد کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردئیے۔ انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں اشتعال انگیز تقریراورملکی سالمیت کے 34 مقدمات کی سماعت […]

  • سندھ حکومت کا سرکاری اسکولوں میں 6 ہزاراساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ

    کراچی (ملت + آئی این پی) سندھ حکومت نے صوبے بھر کے سرکاری اسکولوں میں استاذہ کی تقرریوں اور تبادلے پر پابندی اور 6 ہزار نئے اساتذہ کی بھرتی کا فیصلہ کیا ۔ کراچی میں وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرِ صدارت محکمہ تعلیم کا اجلاس ہوا، اجلاس میں سیکریٹری ایجوکیشن نے وزیر […]

  • کراچی،مختلف علاقوں میں پولیس کارروائیاں، ایک ملزم ہلاک، 2 گرفتار

    کراچی (ملت + آئی این پی)کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس مقابلے کے دوران ایک ملزم ہلاک جبکہ دو کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ قائد آباد میں پولیس مقابلے کے دوران ایک ملزم مارا گیا۔ پولیس کے مطابق ہلاک ملزم کی شناخت فضل باغی سے ہوئی ۔ ملزم جرائم کی مختلف وارداتوں […]

  • الطاف حسین نے ہمیشہ فساد بر پا کیا: مصطفی کمال

    پشاور (ملت + آئی این پی) پاک سر زمین پارٹی کے سربراہ قائد مصطفی کمال نے کہا ہے کہ الطاف حسین نے ہمیشہ فساد بر پا کیا اسے نائن زیرو اور دیگر جگہوں پر آپریشنز سے کوئی فرق نہیں پڑا ، ہم نے لوگوں کی سوچ تبدیل کی تو نفرت کی آگ پر قابو پایا […]