کراچی ۔ 13 اگست (اے پی پی) داؤد یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی نے بیرون ملک یورنیورسٹیز سے ریسرچ سے متعلق تعاون اور اشتراک کرنے کے اپنے عزم کی جانب ایک اور قدم بڑھایا ہے اور اس سلسلے میں چین کے صوبے ہونان کے ہونان کیمیکل ووکیشنل ٹیکنالوجی کالج کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط […]
خبرنامہ سندھ
داود یونیورسٹی کے طلبا اسکالرشپ پر چین جائیں گے
-
کراچی: گھر سے ناراض ہو کر جانے والی 16 سالہ لڑکی سے زیادتی
کراچی کے علاقے گلشن معمارمیں واقع ایک فارم ہاؤس میں 16 سالہ لڑکی کو نشہ آور چیز پلا کر زیادتی کا نشانہ بنانے کا واقع پیش آیا ہے۔ متاثرہ لڑکی کو بے ہوشی کی حالت میں تین لڑکوں نے عباسی شہید اسپتال پہنچایا جہاں طبی معائنے کے بعد اس سے زیادتی ثابت ہو گئی۔ ایس […]
-
کراچی کے بھتہ خور پھر سرگرم ہو گئے،واٹس ایپ کےذریعےوصولی کا انکشافہ ہوا.
کراچی: شہر میں بھتہ خور دوبارہ سے سرگرم ہونے لگے اور اس بار ان کی جانب سے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کا انکشاف ہواہے۔ لیاری گینگ وار کے کارندوں نے بھتہ طلب کرنے کا نیا طریقہ نکال ڈھونڈ لیا ہے جس میں اولڈ سٹی ایریا کے ایک تاجر کو گینگ وار کے کارندوں نے واٹس […]
-
صحت، تعلیم اور معزور افراد کی مدد کرنا اولین ترجیح ہے، صدر نیشنل بینک سعید احمد
کراچی ۔ (ملت آن لائن) نیشنل بینک کے صدر سعید احمد نے کہا ہے کہ صحت ،تعلیم اور معزور افراد کی مدد کرنا اولین ترجیح ہے نیشنل بینک سی ایس آر اس کو اپنا قومی فریضہ سمجھتا ہے۔ جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق یہ بات انہوں نے کیوجی کے گروپ ہیڈ شوکت محمود خٹک، سی […]
-
اسکولوں کی بڑھتی ہوئی فیسوں پر سندھ ہائی کورٹ نےفیصلہ سنادیا
نجی اسکولوں کی بڑھتی فیسوں پرسندھ ہائی کورٹ نےفیصلہ سنادیا۔اب فیسوں میں پانچ فیصد سے زائد اضافہ نہیں ہوسکے گا۔ صوبائی حکومت اورمتعلقہ اسکول انتظامیہ سے سات ستمبرتک جواب مانگ لیا ہے۔ اسکولوں کی بڑھتی ہوئی فیسوں کےخلاف سندھ ہائی کورٹ نے فیصلہ سنادیا۔عدالت نےنجی اسکولوں کی فیسوں میں دس سے تیرہ فیصد اضافہ کا […]
-
کراچی: مغوی بچی کو واپس گھر لانے والے ہی اغواکار نکلے، پولیس نے گرفتار کرلیا
کراچی: شہرِ قائد کے علاقے فرئیر ٹاؤن سے ایک ڈھائی سالہ بچی کے اغوا میں ملوث خاتون اور اس کے 2 ساتھیوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان نے بچی کو گھر کے باہر کھیلتے ہوئے اغواء کیا، لیکن خبر اور سی سی ٹی وی ویڈیو میڈیا پر چلنے کے بعد ملزمان خود […]