خبرنامہ سندھ

کراچی میں جاری آپریشن کے نتائج حوصلہ افزا ہیں: محمد زبیر

  • کراچی (ملت + آئی ا ین پی) گورنر سندھ محمد زبیر سے کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل شاہد بیگ مرزا نے ملاقات کی‘ ملاقات میں صوبے میں امن و امان کی مجموعی صورتحال اور جاری ٹارگٹڈ آپریشن پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ منگل کو گورنر سندھ محمد زبیر سے کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل شاہد […]

  • لیاری میں پولیس کا چھاپہ‘ملزم گرفتار‘ اسلحہ اور دستی بم برآمد

    کراچی (ملت + آئی این پی) کراچی میں لیاری کے علاقے سنگولین میں پولیس نے چھاپا مارا ہے جس کے دوران عزیر بلوچ گروپ کا ملزم گرفتار کرلیا گیا اور ساتھ ہی بڑی تعداد میں اسلحہ اور دستی بم برآمد ہوا ہے۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ لیاری کے علاقے سنگولین میں کارروائی ہوئی ہے […]

  • کراچی میں اگلے مورچوں کی لڑائی ہے: مصطفی کمال

    پشاور (ملت + آئی این پی) پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین مصطفی کمال نے کہا ہے کہ کراچی میں اگلے مورچوں کی لڑائی ہے، شہر میں بھارتی خفیہ ایجنسی 22 برس سے کام کررہی تھی، پاک سرزمین پارٹی میں سلیم شہزاد کی کوئی گنجائش نہیں۔چیئرمین پی ایس پی مصطفیٰ کمال نے پشاور پہنچنے پر […]

  • کراچی میں حساس اداروں کی کارروائی ‘ایم کیو ایم لندن کا ٹارگٹ کلرگرفتار

    کراچی(ملت+آئی این پی)کراچی میں امن دشمن عناصر کے خلاف قانون نافذ کرنے والے اداروں کی تابڑ توڑ کارروائیاں جاری ہیں اورنگی ٹاؤن سے خطرناک ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔تفصیلا ت کے مطابق ایم کیو ایم لندن کا ایک اور ٹارگٹ کلر گرفتار کرلیا گیا ہے ، ذرائع کے مطابق ملزم عادل کو قانون نافذ کرنے […]

  • کراچی،100 سے زائدافراد کے قتل میں ملوث گینگسٹرہلاک

    کراچی (ملت + آئی این پی) کراچی کے علاقے لیاری میں مبینہ پولیس مقابلہ ہوا جس میں سوسے زائد افراد کے قتل میں مبینہ طور پر ملوث گینگسٹرعرفان پٹھان ماراگیا ۔ لیاری کے علاقے سنگولین میں ہونے والے کریکر حملے کے بعد پولیس نے مشتبہ ملزمان کی موجودگی کی اطلاعات پر سرچ آپریشن کیا۔ ملزمان […]

  • کراچی،فائرنگ کے مختلف واقعات میں نوجوان جاں بحق، دو افراد زخمی

    کراچی (ملت + آئی این پی) کراچی میں جرائم پیشہ عناصر بے لگام، اسٹیل ٹاؤن اور کورنگی میں فائرنگ سے نوجوان جاں بحق اور خاتون سمیت دو افراد زخمی ہو گئے۔ سنگولین میں مبینہ پولیس مقابلہ میں گینگ وار کا کارندہ مارا گیا۔کراچی میں جرائم پیشہ عناصر نے شہریوں کا جینا عذاب بنا دیا۔ اسٹیل […]