خبرنامہ سندھ

کراچی میں رینجرز کی کارروائی، 2 دہشت گرد ہلاک

  • کراچی (آئی این پی) شہرقائد کے مختلف علاقوں میں رینجرز کی کارروائیوں میں 2 دہشت گرد ہلاک جب کہ 9 ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا ۔ کراچی کے علاقے گڈاپ ٹاؤن میں شر پسندوں کی موجودگی کی اطلاعات پر رینجرز نے کارروائی کی تو دہشت گردوں نے فائرنگ شروع کردی۔ رینجرز کی جوابی […]

  • دہشت گردوں سے برآمد ہونے والا اسلحہ اور بارودی مواد تلف

    کراچی: (ملت+اے پی پی) دہشتگردوں سے برآمد ہونے والا اسلحہ اور بارودی مواد مقدمات ختم ہونے کے بعد بلدیہ فائرنگ رینج میں تلف کیا گیا۔ تلف کئے گئے مواد میں 80 کلو بارود، دو مارٹر گولے، نو دستی بم اور چار راکٹ لانچر بھی شامل تھے۔ تلف کیا جانے والا اسلحہ بارود کالعدم تنظیموں کے […]

  • مہاجروں کا ووٹ بینک تقسیم نہیں ہو سکتا: ستار

    کراچی: (ملت+اے پی پی) سرجانی ٹاؤن میں جنرل ورکرز اجلاس سے خطاب میں ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا تھا کہ ہمیں کچھ فیصلوں کو لے کر آگے بڑھنا ہے، تین کروڑ آبادی کا یہ شہر پورے ملک کو کھلا رہا ہے، ستر فیصد ٹیکس وفاق کو اور صوبے کو نوے فیصد ٹیکس دیتے ہیں۔ انہوں […]

  • کراچی کچرا کنڈی بن گیا، مصطفیٰ

    کراچی: (ملت+اے پی پی) پاک سرزمین پارٹی نے پیپلز پارٹی کے گڑھ لیاری آٹھ چوک میں دفتر کھول کر علاقے میں انٹری دیدی ہے۔ پرچم کشائی کی تقریب سے خطاب میں مصطفی کمال کا کہنا تھا کہ لیاری کے عوام سے ساتھ دینے کی امید لگائی تو تبدیلی کی امید دلا بھی دی۔ اب ہمیں […]

  • صنعتی فضلہ، پانی زہر بن گیا: سندھ حکومت

    کراچی: (ملت+اے پی پی) سندھ حکومت نے اعتراف کیا ہے کہ روٹی، کپڑا اور مکان کا نعرہ دینے والی سرکار زہر دینے لگی۔ ادارے ناکام ہو گئے۔ سندھ بھر کا پانی زہر بن گیا ہے۔ سپریم کورٹ کے احکامات پر قائم واٹر کمیشن کے روبرو سندھ سرکار نے اعتراف کیا ہے کہ صنعتی فضلہ اور […]

  • عوام کے حقوق کے لئے فیصلہ کن جدوجہد کا آغاز کررہے ہیں، ستار

    حیدرآباد:(ملت+اے پی پی) ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کا کہنا ہے کہ پورا صوبہ مسائل سے بھرا ہوا ہے اور سندھ کے جاگیرداروں اور وڈیروں کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگتی اس لئے عوام کے حقوق کے حصول کے لئے فیصلہ کن جدوجہد کا آغاز کررہے ہیں۔ حیدر آباد میں میڈیا سے […]