خبرنامہ سندھ

سندھ میں ترقیاتی کاموں پر تیزی سے عمل درآمد جاری ہے،وزیر اعلیٰ سندھ

  • وزیراعلیٰ سندھ کے

    میرپورخاص: (ملت+اے پی پی) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں ترقیاتی کاموں پر تیزی سے عمل درآمد کیا جارہا ہے قلیل وقت میں میگا پروجیکٹ شروع کئے گئے ہیں جس میں واٹر سپلائی، ڈرینج سکیمیں ، ہیلتھ سینٹروں، ادویات کی فراہمی شامل ہے ۔ یہ بات انہوں نے […]

  • کراچی پولیس کا عوام کوچونا

    کراچی: (ملت+اے پی پی) پولیس نے شہر کے عوام کو ان کی مسروقہ موٹرسائیکلوں کے نام پر کباڑ لوٹا کرماموں بنادیا۔ کراچی پولیس کی جانب سے ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں 700 سے زائد شہریوں کو ان کی مسروقہ یا چھینی گئی موٹرسائیکلیں لوٹائی گئیں لیکن ان موٹر سائیکلوں کے مالک یہ دیکھ […]

  • پیپلز پارٹی کا ساتھ دینا ہوگا؛ بلاول

    کراچی: (ملت+آئی این پی)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پارا چنار دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں کو شکست دینے کیلئے عوام کو پیپلز پارٹی کا ساتھ دینا ہوگا۔ ہفتہ کو چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پارا چنار میں ہونے و الے دھماکے کی شدید مذمت کی […]

  • سندھ اسمبلی: امداد پتافی انگریزی پڑھنے میں ناکام

    کراچی: (ملت+اے پی پی) سندھ اسمبلی کے اجلاس میں آج بھی شور شرابہ ہوا۔ امداد پتافی اور نصرت سحر عباسی کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ معاملہ اس وقت شروع ہوا جب نصرت سحر عباسی نے امداد پتافی کو انگریزی میں سوال کا جواب دینے کو کہا۔ امداد پتافی ڈٹ گئے اور جواب دینے […]

  • ادویات کی قیمتوں سے متعلق فیصلے کیخلاف اپیل کی سماعت

    سندھ ہائیکورٹ:(ملت+اے پی پی) میں ادویات کی قیمتوں سے متعلق فیصلے کے خلاف اپیل کی سماعت ہوئی۔درخواست گزار نے 2015سے پہلےزیر التواء کیسز میں سابقہ رولز کے مطابق قیمتوں میں اضافہ کرنے کی اپیل کی ہے۔ سندھ ہائیکورٹ میں سماعت کے دوران وکیل درخواست گزار فیصل صدیقی کا کہنا تھا کہ عدالت میں کئی سالوں […]

  • وزیراعلیٰ سندھ کی وفاقی وزیر خزانہ سے ملاقات

    وزیراعلیٰ سندھ:(ملت=اے پی پی) مراد علی شاہ نے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی ہے۔ملاقات میں سیلز ٹیکس کی براہ راست کٹوتی کے معاملے اور پاک چین اقتصادی راہداری پر بات چیت کی گئی۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ سندھ نے ایف بی آر کی طرف سے سیلز ٹیکس کی براہ راست کٹوتی کا […]