خبرنامہ سندھ

آمریت کیخلاف کارکن جدوجہد جاری رکھیں:بلاول

  • : (ملت+اے پی پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملک میں شریف برادران کی آمریت چل رہی ہے اور اس سے نجات کے لئے کارکنوں کو جدوجہد جاری رکھنا ہو گی ۔ فیصل آباد میں سابق ایم این اے طارق باجوہ کی جانب سے دیئے گئے ناشتہ ملاقات […]

  • زیادتی کی شکار 6 سالہ طوبیٰ آئی سی یو منتقل

    کراچی: (ملت+آئی این پی)کراچی میں زیادتی کا شکار 6 سالہ طوبیٰ کوگلے کے آپریشن کے بعد آئی سی یو منتقل کردیا گیا۔کراچی کے علاقے کورنگی میں مٹھی سے تعلق رکھنے والی بچی سے زیادتی کی گئی اور قتل کرنے کی کوشش بھی کی بچی کا گلا اور کلائی کاٹ دی گئی لیکن بچی معجزانہ طور […]

  • کراچی میں یخ بستہ ہواؤں کا ڈیرہ

    کراچی: (ملت+آئی این پی ) شہرقائد میں چلنے والی یخ بستہ ہواؤں کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ۔ سندھ اوربلوچستان میں گزشتہ ہفتے ہونے والی بارش اوربرفباری کے بعد چلنے والی یخ بستہ ہواؤں سے کراچی اوراس کے گرد ونواح میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ۔ کراچی میں کم سے […]

  • کراچی ،کالعدم جماعت کا ٹارگٹ کلر گرفتار

    کراچی: (ملت+آئی این پی ) اجمیر نگری پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے ٹارگٹ کو کلر گرفتار کرلیا، ایس ایس پی مقدس حیدر کا کہنا ہے کہ ملزم فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہے اور اْس نے 8 افراد کے قتل کا اعتراف کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق اجمیرنگری پولیس نے خفیہ اطلاع […]

  • چھ سالہ بچی زیادتی کا شکار

    کراچی: (ملت+اے پی پی) کراچی میں معصوم کلی کو کچل دیا گیا ، نامعلوم درندے چھ سالہ بچی کو شدید تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد کورنگی ندی میں پھینک گئے ۔ بچی کو آپریشن کے بعد آئی سی یو منتقل کر دیا گیا ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔ سول ہسپتال کراچی […]

  • سٹیل ٹائون لنک روڈ سے تشدد زدہ 4 لاشیں برآمد

    کراچی: (ملت+اے پی پی) کراچی کے علاقے سٹیل ٹاؤن سے چار افراد کی لاشیں ملی ہیں ۔ ایس ایس پی راؤ انوار کہتے ہیں شبہ ہے تمام افراد کو کہیں اور قتل کر کے لاشیں یہاں پھینکی ہوں ۔ ٹارگٹ کلنگ یا دشمنی ، سٹیل ٹاؤن میں خوف و ہراس ، ایس ایس پی راؤ […]