خبرنامہ سندھ

پولیس اہلکار کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار

  • کراچی: (ملت+اے پی پی) کارروائی کراچی سائٹ بی پولیس کی جانب سے غنی چورنگی کے قریب کی گئی۔ کارروائی میں ملزم عبدالمجید بلوچ کو گرفتار کر کے اسلحہ اور دستی بم برآمد کر لیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے 2015 میں سائٹ کے علاقے میں ایک پولیس اہلکار کو قتل اور ایک کو […]

  • حکومت سندھ کی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار

    سندھ ہائیکورٹ: (ملت+اے پی پی) نےسو سے زائد لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پرحکومت سندھ اور صوبائی ٹاسک فورس کی رپورٹس کو غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے ریمارکس دئیے کہ صوبائی ٹاسک فورس کی رپورٹس عدالت کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے مترادف ہے۔ سندھ ہائیکورٹ کے دورکنی بینچ کے روبرو صوبائی […]

  • فاروق ستار سمیت 10 رہنماؤں کو اشتہاری قرار دینے کا حکم

    کراچی: (ملت+اے پی پی) کی مقامی عدالت میں ایم کیو ایم رہنماؤں کے خلاف وزیر اعلیٰ ہاؤس کے باہر احتجاجی مظاہرے کے دوران ٹریفک کی روانی میں خلل ڈالنے اور لاؤڈ اسپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی سے متعلق کیس میں ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار سمیت 10 مفرور ملزمان کو اشتہاری قرار […]

  • اسی سال شہباز اور نواز سے چھٹکارا پانا ہے :بلاول

    (ملت+اے پی پی) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم سب کو اسی سال نواز شریف اور شہباز شریف سے چھٹکارا حاصل کرنا ہے ، لاہور سے حکومت مخالف ریلی کی روانگی سے قبل خطاب کے دوران انہوں نے کہا حکومت کے خلاف تیر کمان سے نکل چکا ہے اور اب […]

  • سندھ رینجرزکے خصوصی اختیارات میں توسیع

    کراچی: (ملت+اے پی پی) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے رینجرز کے خصوصی اختیارات میں توسیع کی سمری پر دستخط کردیئے ہیں. وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے رینجرز کے خصوصی اختیارات میں توسیع سے متعلق سمری پردستخط کردیئے ہیں، جس کے تحت رینجرزکو آئندہ 90 روز کے لیے صوبے میں امن و امان […]

  • ایان علی کا نام ای سی ایل سے خارج کر دیا گیا

    کراچی: (ملت+اے پی پی) سندھ ہائیکورٹ نے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں خوبرو ماڈل ایان علی کا نام ای سی ایل سے خارج کرنے کا حکم دے دیا۔ سرکاری وکیل نے عدالت سے استدعا کی کہ ہمیں 15 روز کی مہلت دی جائے جس پر جسٹس احمد علی نے کہا کہ آپ کو کس بات […]