خبرنامہ سندھ

حکومت پر دباو بڑھائیں گے؛ کائرہ

  • الیکشن سے پہلے

    لاہور: (ملت+آئی این پی )پاکستان پیپلزپارٹی وسطیٰ پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہاہے کہ بلاول بھٹو پنجاب کی دھرتی پر نکل رہے ہیں، حکومت کے خلاف احتجاج کا آغاز کر دیا ہے ۔ بلاول ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلزپارٹی وسطیٰ پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا کہ […]

  • عمران فاروق قتل کیس کی سماعت ملتوی

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج کے رخصت پر ہونے کے باعث ایم کیو ایم رہنما ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کی سماعت ملتوی کر دی گئی۔ ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج کوثر عباس زیدی کی عدالت میں ہونا تھی لیکن […]

  • متحدہ لندن کا سیکٹر انچارج گرفتار

    کراچی: (ملت+اے پی پی) شہر قائد کے علاقے گلبرگ بلاک 15 میں قانون نافذ کرنے والے ادارے نے کارروائی کرتے ہوئے ایم کیو ایم لندن کے سیکٹر انچارج کامران ہاشمی کو حراست میں لے لیا۔ زرائع کے مطابق زیر حراست شخص کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

  • لیاری ایکسپریس وے پر گارڈر کرین پر گر گیا

    کراچی: (ملت+اے پی پی) تین ہٹی پر لیاری ایکسپریس وے کے تعمیراتی کام کے دوران افسوسناک حادثہ پیش آیا۔ کرین سے پل پر گارڈر رکھنے کے عمل کے دوران، ایک بھاری گارڈر کرین پر گر گیا جس کے نتیجے میں کرین کا ڈرائیور جاں بحق ہو گیا۔

  • بارش کے 3 روز بعد بھی پانی کی نکاسی نہ ہو سکی

    کراچی: (ملت+اے پی پی) میٹروپولٹن شہر میں سرما کی پہلی بارش سیوریج سسٹم کا بھانڈہ پھوڑ گئی۔ انتظامیہ کے سارے دعوے برساتی پانی میں بہہ گئے۔ بارش گزرے تین روز ہو چکے، کچی آبادیوں کو تو چھوڑیئِے پوش علاقوں سے بھی پانی نہ نکالا جا سکا۔ حال تو یہ ہے کہ اب گٹر اور برساتی […]

  • بلاول کی ریلی (آج) شیخوپورہ پہنچے گی

    شیخوپورہ: (ملت+آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی زیر قیادت لاہور سے فیصل آباد کی طرف جانے والی ریلی (آج) جمعرات کو یاد گار مینار پاکستان‘ شاہدرہ‘ بیگم کوٹ‘ کوٹ پنڈی داس‘ خانپور اور جوتیانوالہ موڑ سے گزرتی ہوئی تین بجے بتی چوک شیخوپورہ پہنچے گی جہاں پر پیپلز پارٹی […]