خبرنامہ سندھ

سندھ اسمبلی :شہلا رضا اور نصرت سحر میں تکرار

  • سندھ اسمبلی:(ملت+اے پی پی) میں قائم مقام اسپیکر شہلا رضا اور رکن اسمبلی نصرت سحر میں تکرار کے دوران تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔شہلارضا نے نصرت سحر پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ آپ جب چیختی ہیں تو کیا لوگ متاثر نہیں ہوتے؟کیا آپ اپنے آپکو ملکہ ترنم سمجھتی ہیں؟ شہلارضا نے نصرت سحر کو […]

  • سندھ بھر میں آپریشن کیا جائے ، اظہار الحسن

    سندھ اسمبلی:(ملت+اے پی پی) میں اپوزیشن لیڈرخواجہ اظہار الحسن نے رینجرز کو اختیارات دے کر صوبہ بھر میں آپریشن کا مطالبہ کیا ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ حکومت چاہتی ہے رینجرز ان کے لوگوں کے خلاف کارروائی نہ کرے۔ انہوں نے اسمبلی آمد پر میڈیاسےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ رینجرز کے اختیارات کا […]

  • مسافروں کے بیگ سے 6لاکھ کا سونا غائب

    کراچی: (ملت+آئی این پی )کراچی ایئر پورٹ پر بیرون ملک جانے والے پرواز کی چیکنگ کے دوران مسافر کے بیگ سے 6لاکھ کا سونا غائب ہو گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق نجی ایئر لائن کی دبئی جانیوالی پرواز کراچی ایئر پورٹ پر موجود تھی کہ اس کی چیکنگ کے دوران خواتین مسافروں کے بیگ سے […]

  • مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 3 ملزمان گرفتار

    کراچی: (ملت+اے پی پی) ملیر کے علاقے سعودآباد میں پولیس کا بسوں اور کوچوں میں لوٹ مار کرنے والے گروہ سے مقابلہ ہوا۔ مقابلے کے نتیجے میں تین ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کے قبضے سے ٹی ٹی پستول، مسروقہ رقم اور چھینے گئے موبائل فونز […]

  • کارکنوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ تیز ہو گیا

    کراچی: (ملت+اے پی پی) ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار بھڑک اٹھے۔ پی آئی بی کالونی کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ شہر میں خوف و ہراس پیدا ہو رہا ہے، کارکنان پوچھ رہے ہیں کہ کیا روپوش ہو جائیں۔ فاروق ستار کا کہنا تھا کہ اسیر کارکنوں کے […]

  • صرف بلاول الیکشن لڑیں گے

    کراچی: (ملت+اے پی پی) سابق صدر آصف زرداری نے 27 دسمبر 2016ء کو گڑھی خدا بخش میں اپنے اور بلاول بھٹو زرداری کے پارلیمنٹ میں جانے کا اعلان کیا تھا۔ پارلیمنٹ میں جانے کے اعلان کے بعد آصف زرداری نے قانونی مشیروں اعتزاز احسن، لطیف کھوسہ اور فاروق ایچ نائیک سے مشاورت کی۔ ایک نشان […]