خبرنامہ سندھ

آصف زرداری دبئی چلے گئے

  • کراچی:(ملت+اے پی پی) پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے صدر آصف علی زرداری اتوار کو کراچی سے دبئی چلے گئے، وہ 3 روز تک دبئی میں قیام کریں گے اور17جنوری کو امریکا روانہ ہو جائیں گے، امکان ہے کہ آصف علی زرداری20 جنوری کو امریکا میں نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں شرکت […]

  • افغان اغوا کاروں نے 27 روز بدترین تشدد کیا

    کراچی:(ملت+اے پی پی) افغان اغواکاروں نے 27 دن تک بدترین تشدد کا نشانہ بنایا، سخت سردی میں الٹا لٹکا کر رکھا گیا، پانی کے ٹینک میں سر کے بل ڈبویا جاتا تھا، سگریٹ کے داغ لگائے جاتے تھے، سگریٹ کے داغ لگائے جاتے تھے، 6 دن بھوکا رکھنے کے بعد ساتویں روز پانی اور ایک […]

  • رینجرز اختیارات کی مدت ختم

    کراچی: (ملت+اے پی پی) صوبائی حکومت کی جانب سے ایک بار پھر تاخیری حربوں کا استعمال شروع ہو گیا۔ رینجرز اختیارات میں توسیع کی سمری تاحال وفاقی حکومت کو نہیں بھجوائی گئی۔ رینجرز اختیارات میں اٹھارہ اکتوبر دو ہزار سولہ کو توسیع کی گئی تھی۔ خصوصی اختیارات کے تحت رینجرز جرائم پیشہ افراد اور دہشتگردوں […]

  • قائد کی جائے پیدائش کو انتظامیہ نے نظر انداز کر دیا

    کراچی: (ملت+اے پی پی) سندھ کے وڈے سائیں مراد علی شاہ اور کراچی کے سلطان وسیم اختر کے دوروں کے بعد انتظامیہ حرکت میں آ گئی اور شہر کی اہم شاہراہوں سے تو بارش کے پانی کی نکاسی ہو گئی مگر قائد کی جائے پیدائش وزیر مینشن کو سب نے نظر انداز کر دیا۔ وزیر […]

  • ہسپتال کا ایمبولینس ڈرائیور ٹارگٹ کلر نکلا

    کراچی: (ملت+اے پی پی) بھیڑ کی کھال میں چھپا بھیڑیا بے نقاب ہو گیا۔ جان بچانے والے کا روپ دھار کر جانیں لینے کا دھندہ کرنے والا پکڑا گیا۔ سول ہسپتال کا گرفتار ایمبولینس ڈرائیور ٹارگٹ کلر نکلا۔ پولیس اور رینجرز پر حملوں میں ملوث دہشتگرد کی جے آئی ٹی میں سنسنی خیز انکشافات ہوئے۔ […]

  • الیکشن سے پہلے

    پیپلز پارٹی نے لاہور کو حکمرانوں کا شوکیس قرار دے دیا

    لاہور: (ملت+اے پی پی) پنجاب میں فنڈز کی غیر منصفانہ تقسیم پر کوئی خوش نہیں ، پیپلز پارٹی کے نزدیک لاہور حکمرانوں کا شوکیس ہے جبکہ تحریک انصاف کہتی ہے لاہور کے لیے چھے کھرب باقی پنجاب کے لیے صرف ڈھائی کھرب ، یہ تضاد ، مسائل اور دوریاں پیدا کر رہا ہے ۔ لاہور […]