خبرنامہ سندھ

پولیس کی مختلف علاقوں میں کارروائی، 10 ملزم گرفتار

  • کراچی: (ملت+اے پی پی) ایس ایس پی سٹی فیض اللہ کوریجو کے مطابق کھارادر پولیس نے چھاپہ مار کارروائی میں دو ملزمان خان محمد اور سعد محمد کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان کے قبضے سے تالے توڑنے کے آلات، جدید تالوں کو کھولنے کے لئے مختلف اقسام کی چابیاں اور دیگر سامان بھی برآمد […]

  • کراچی: بارش کے باعث مکان کی چھت گر گئی، 7 افراد زخمی

    کراچی: (ملت+اےپی پی) کورنگی کے علاقے پی اینڈ ٹی کالونی میں بارش کے باعث ایک مکان کی چھت گر گئی جس کے نتیجے میں مکان میں موجود 7 افراد زخمی ہو گئے۔ اہل علاقہ اور ریسکیو اہلکاروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملبے تلے دبے افراد کو باہر نکالا اور جناح ہسپتال منتقل کر دیا […]

  • سندھ کیلئے نئے گورنر کیلئے صلاح مشورے جاری

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) سندھ کیلئے نئے گورنر کیلئے اعلیٰ سطح پر صلاح مشورے کا سلسلہ جاری ہے تاحال کسی کے نام کا قرعہ فال نہیں نکلاہے،صدرممنون حسین،سابق سینیٹر خواجہ قطب الدین کو گورنر سندھ بنوانے کیلئے کوشاں ہیں،اس اہم معاملے پر مشاورت کیلئے مسلم لیگ (ن) سندھ کے صدر محمد اسلم راہو بھی […]

  • کرپشن کیس؛ شرجیل میمن کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کرنے کا حکم

    کراچی: (ملت+اے پی پی) احتساب عدالت نے محکمہ اطلاعات سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن سے متعلق ریفرنس میں سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کرنے کا حکم دے دیا۔ کراچی کی احتساب عدالت میں شرجیل میمن اور دیگر ملزمان کے خلاف محکمہ اطلاعات سندھ میں اربوں روپے کی […]

  • کراچی میں دوسرے روز بھی وقفے وقفے سے بارش

    کراچی: (ملت+آئی این پی) شہرقائد میں گزشتہ روز سے کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہا جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ۔ کراچی میں گزشتہ روز سے بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہاجس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے جب […]

  • کراچی: 66 انچ قطر کی پائپ پھٹ گئی

    کراچی: (ملت+اے پی پی) حب ڈیم سے کراچی کو پانی فراہم کرنے والی 66 انچ قطر کی لائن پھٹ گئی۔ مین رائزنگ لائن کے ذریعے پمپنگ سٹئنشن سے ٹریٹمنٹ پلانٹ تک پانی پہنچایا جاتا تھا۔ حکام کے مطابق، حب ڈیم سے دو لائنوں کے ذریعے پانی شہر کو فراہم کیا جاتا ہے، ایک لائن سے […]