خبرنامہ سندھ

سعید الزماں صدیقی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

  • کراچی:(ملت+اے پی پی) گورنر ہاؤس میں جسٹس ریٹائرڈ سعید الزماں صدیقی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ جسٹس (ر) سعید الزماں صدیقی کی نماز جنازہ گورنر ہاؤس کے سبزہ زار میں ادا کی گئی، نماز جنازہ میں قائم مقام گورنر آغا سراج درانی، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور وفاقی وزیر عبدالقادر بلوچ سمیت […]

  • سپر ہائی وے پر تین آئل ٹینکرز میں آگ لگنے 2 افراد معمولی زخمی

    کراچی: (ملت+اے پی پی) سپر ہائیوے پر آتشزدگی سے آئل ٹینکر مکمل طورپر جل گیا جبکہ دو آئل ٹینکرز کو جزوی طور پر نقصان پہنچا،خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق سپر ہائیوے پر کاٹھور کے قریب انصاری پل پرآئل ٹینکر میں اچانک آگ لگ گئی جس سے ٹینکر مکمل […]

  • کراچی ائیرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران طیارے کا ٹائر پھٹ گیا

    کراچی: (ملت+آئی این پی) جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران نجی ائیرلائن کی پرواز کا ٹائر پھٹ گیا،کوئی نقصان نہیں ہوا۔ نجی ٹی وی کے مطابق یہ واقعہ جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے ٹرمینل 1 پر پیش آیا جب نجی ائیرلائن لینڈ کر رہی تھی کہ اس کا ٹائر پھٹ گیا۔ واقعے کے نتیجے میں […]

  • بلاول بھٹوکو سیکیورٹی کی فراہمی سے متعلق کیس

    کراچی: (ملت+آئی این پی )سندھ ہائیکورٹ نے چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی سیکیورٹی سے متعلق کیس پر وفاقی حکومت سے وی آئی پی شخصیات کی سیکیورٹی سے متعلق پالیسی طلب کرلی جبکہ ایڈیشنل اٹارنی جنرل اور ایڈوکیٹ جنرل سندھ کو دوہفتوں میں جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی […]

  • کراچی؛ رینجرز کی مختلف علاقوں میں کارروائی

    کراچی: (ملت+آئی این پی )کراچی میں رینجرز نے کارروائی کرتے ہوئے سیاسی جماعت سے تعلق رکھنے والے نو افراد کو حراست میں لے لیا جبکہ سیاسی کارکنان کو نامعلوم مقام پر منتقل کرکے ان سے تفتیش جاری ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رینجرز نے گزشتہ شب کاروائی کرتے ہوئے گلشن اقبال سے چار، ابوالحسن اصفہانی […]

  • پیپلزپارٹی کا فوجی عدالتوں میں توسیع کی بھرپور مخالفت کا فیصلہ

    کراچی: (ملت+اے پی پی) پیپلزپارٹی نے فوجی عدالتوں کی توسیع کی بھرپور مخالفت کا فیصلہ کیا ہے۔ پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرنز کے صدرآصف زرداری نے پارٹی رہنماؤں کو مخالفت کی ہدایت کردی ہے۔ انھوں نے پارٹی رہنماؤں کو کھاد پر سبسڈی ختم کرنے کے خلاف پارلیمنٹ میں اور پارلیمنٹ کے باہرآواز اٹھانے کی ہدایت کی۔قائد حزب اختلاف […]