خبرنامہ سندھ

مختلف پولیس مقابلوں کے دوران ایک ڈاکو ہلاک

  • کراچی: (ملت+اے پی پی) گارڈن فوارہ چوک کے قریب پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈاکو ہلاک اور دوسرے کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ کورنگی انڈسٹریل ایریا میں پولیس مقابلے کے بعد دو اسٹریٹ کریمنلز آصف اور عبدالجلیل کو زخمی حالت میں دھر لیا گیا۔ ان سے اسلحہ موٹر سائیکل اور چھینے گئے […]

  • کراچی: ایم کیو ایم لندن کے رہنما ساتھی اسحاق ایڈووکیٹ گرفتار

    کراچی: (ملت+اے پی پی) متحدہ قومی موومنٹ لندن کے کنوینر ندیم نصرت کے مطابق قانون نافذ کرنے والے ادارے نے صدر میں کارروائی کر کے ایم کیو ایم لندن کے رہنما ساتھی اسحاق ایڈووکیٹ کو انکے دفتر کے باہر سے گرفتار کر لیا۔ ندیم نصرت کے مطابق ساتھی اسحاق ایڈووکیٹ اپنے دفتر سے گھر جانے […]

  • سعید الزمان صدیقی کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی

    کراچی: (ملت+اے پی پی) گورنر سندھ جسٹس ریٹائرڈ سعید الزمان صدیقی 78 برس کی عمر میں ہم سے جدا ہو گئے۔ ان کی نماز جنازہ آج بعد نماز جمعہ گورنر ہاؤس کراچی میں ادا کی جائے گی۔ جس میں وزیراعظم پاکستان سمیت اعلیٰ حکومتی عہدیدار اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد […]

  • جامعہ کراچی کے اسسٹنٹ رجسٹرار عارف حیدر گرفتار

    کراچی: (ملت+اے پی پی) انتظامیہ کے مطابق، قانون نافذ کرنے والے ادارے نے جامعہ کراچی میں کارروائی کرتے ہوئے اسسٹنٹ رجسٹرار جامعہ کراچی عارف حیدر کو حراست میں لے لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، عارف حیدر کا تعلق ایک سیاسی جماعت سے ہے۔

  • گورنر سندھ کی نماز جنازہ کا مقام تبدیل

    کراچی: (ملت+اے پی پی) گورنر سندھ جسٹس ریٹائرڈ جسٹس سعید الزماں صدیقی کی نمازِ جنازہ کل ڈیڑھ بجے گورنر ہاؤس میں ادا کی جائے گی۔ گورنر ہاؤس کراچی کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق گورنر سندھ جسٹس ریٹائرڈ جسٹس سعید الزمان صدیقی کی نمازِ جنازہ جمعےکو باغ جناح میں ادا کی جانی […]

  • اے ڈی خواجہ کی برطرفی؛ سماعت 15 فروری تک ملتوی

    کراچی: (ملت+اے پی پی) سندھ ہائی کورٹ نے آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو ہٹانے سے متعلق درخواستوں کی سماعت 15 فروری تک ملتوی کردی ۔ سندھ ہائی کورٹ میں آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو ہٹانے سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی ۔ حکومت سندھ نے جواب داخل کردیا جس میں کہا […]