خبرنامہ سندھ

پولیس مقابلے کے دوران دو ملزمان زخمی حالت میں گرفتار

  • کراچی: (ملت+اے پی پی) نیو کراچی میں پولیس مقابلے کے دوران دو ملزموں کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ہونے والے دونوں ملزمان کا تعلق سیاسی جماعت سے ہے۔ ملزمان بھتہ خوری، ڈکیتی اور نقب زنی کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں جبکہ ملزمان سے اسلحہ، موٹر سائیکل اور […]

  • خالد شمیم کے حکم پر 12 مئی کو ٹارگٹ کلنگ کی

    کراچی: (ملت+اے پی پی) ملیر سے چند روز قبل گرفتار ٹارگٹ کلر طاہر رسول عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار ملزم خالد شمیم کا قریبی ساتھی ہے۔ تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق، طاہر رسول نے خالد شمیم کے ساتھ مل کر ٹارگٹ کلنگ کی وارداتیں کیں۔ محالفین کو قتل کرنے کے لئے زہر کے انجکشن بھی […]

  • گورنر سندھ جسٹس ریٹائرڈ سعید الزماں صدیقی انتقال کر گئے

    کراچی: (ملت+اے پی پی) دو ماہ پہلے سندھ کا اکتیسواں گورنر مقرر کرنے پر سابق چیف جسٹس سعید الزماں صدیقی نے گیارہ نومبر کو عہدے کا حلف اُٹھایا۔ سعید الزماں صدیقی یکم دسمبر 1937ء کو لکھنؤ بھارت میں پیدا ہوئے۔ 1954ء میں انہوں نے جامعہ ڈھاکا سے انجنیئرنگ میں گریجویشن کی۔ جامعہ کراچی سے 1958ء […]

  • وسیم اختر کا مینجمنٹ بورڈ پر اظہار عدم اعتماد

    کراچی: (ملت+اے پی پی) گزشتہ 8 سالوں میں 3 کروڑ 50 لاکھ چالیس ہزار ٹن کچرا جمع ہوا۔ جتنا کچرا پیدا ہوا اس کا آدھا بھی ٹھکانے نہ لگایا گیا۔ میئر کراچی کے اعداد و شمار کے مطابق دیکھا جائے تو آٹھ سال یعنی 2 ہزار 9 سو 20 دن صرف 1 کڑور 16 لاکھ […]

  • ایم کیوایم کا بلدیاتی اختیارات کے معاملے پر عدالت جانے کا فیصلہ

    کراچی: (ملت+اے پی پی)ایم كیو ایم پاكستان كی پارلیمانی پارٹی نے بلدیاتی اداروں كے اختیارات كے معاملے پر حكومت سندھ كے خلاف عدالت میں جانے كا فیصلہ كیا ہے۔ سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس سید سردار احمد کی صدارت میں ہوا جس میں سیاسی ،تنظیمی اور كراچی كے حوالے […]

  • کراچی سرکلر ریلوے کی زمین پر تجاوزات سے متعلق رپورٹ طلب

    کراچی:(ملت+اے پی پی) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کمشنر کراچی سے سرکلر ریلوے کی زمینوں پر تجاوزات کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے ایک ہفتے بعد تجاوزات کو ہٹانے کا کام شروع کرنے کی ہدایات دی ہیں۔ سندھ سیکریٹریٹ میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کراچی سرکلر ریلوے سے متعلق اجلاس ہوا […]