خبرنامہ سندھ

آرمی چیف کو فاروق ستار کا فون

  • کراچی:(ملت+اے پی پی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے ٹیلی فون کرکے نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ ترجمان ایم کیو ایم پاکستان کے مطابق ڈاکٹر فاروق ستار نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ کو ٹیلی فون کیا اور ان کو نئی ذمے […]

  • قبرستان سے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد

    کراچی: (ملت+اے پی پی) اورنگی ٹاؤن رحیم شاہ قبرستان میں رینجرز کی چھاپہ مار کارروائی کے دوران اسلحے کا ذخیرہ برآمد کر لیا گیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق برآمد ہونے والے اسلحے میں 2 ایس ایم جیز، 3 پستول، 1 ریپیٹر، 2 سیون ایم ایم رائفل، 2 ہزار سے زائد مختلف اقسام کی گولیاں اور […]

  • لسبیلہ؛ فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

    کراچی: (ملت+اے پی پی) ٹارگٹ کلرز نے پولیس کو پھر نشانے پر رکھ لیا۔ کراچی کے قریب لسبیلہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کی۔ جس سے پولیس اہلکار جاں بحق ہو گیا۔ فائرنگ کے بعد نامعلوم موٹر سائیکل سوار فرار ہو گئے۔ جاں بحق پولیس اہلکار کی شناخت خالد کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس […]

  • حیدرآباد: میاں بیوی اور تین بچوں کی لاشیں برآمد

    حیدرآباد: (ملت+اے پی پی) معصوم شاہ کالونی میں گھر کی تیسری منزل میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کی پراسرار ہلاکت، نیند کے دوران موت کی آغوش میں چلے گئے۔ پنتیس سالہ کفایت اللہ، اسکی بیوی شاہینہ اور تین بچے مردہ حالت میں پائے گئے۔ کفایت کی والدہ کے مطابق بدقسمت خاندان گیس ہیٹر […]

  • بقایہ جات نہ ملے تو احتجاج کرینگے

    کراچی: (ملت+اے پی پی) میئر کراچی سیاسی جماعتوں کے قائدین، سفارتی نمائندوں اور تاجروں اور حکومتی اہلکاروں سے ملاقاتیں تو خوب کر رہے ہیں لیکن تاحال مزدوروں کے مسائل پر کوئی توجہ نہیں دے رہے۔ یہ کہنا ہے کے ایم سی یونین کا۔ سی بی اے کے مرکزی صدر سید ذوالفقار شاہ کا کہنا ہے […]

  • کراچی میں ٹارگٹ کلرپھر سرگرم، مختلف واقعات میں 2 افراد جاں بحق،2زخمی

    کراچی (ملت + آئی این پی) شہرقائد میں ٹارگٹ کلر ایک مرتبہ پھر سرگرم ہوگئے،2 الگ الگ واقعات میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ طارق روڈ پر شہری نے 2 ڈاکوؤں کو ہلاک کردیا۔ کراچی میں شارع قائدین اور شفیق موڑ پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق جب کہ 2 زخمی ہوگئے […]