خبرنامہ سندھ

بنوں؛ بیزن خیل میں پولیس موبائل پر فائرنگ سے اہلکار جاں بحق

  • بنوں: (ملت+آئی این پی) بنوں کے علایق بیزن خیل میں پولیس موبائل پر فائرنگ سے اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ پیر کو بیزن خیل پولیس موبائل پر فائرنگ کی گئی فائرنگ کے نتیجے میں ایک اہلکار جاں بحق ہوگیا جبکہ پولیس نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے دو حملہ آور ہلاک کردیئے۔ (ن غ)

  • گڈانی میں لنگرانداز ایک اور ناکارہ جہاز میں آگ لگ گئی

    کراچی: (ملت+اے پی پی) گڈانی شپ بریکنگ یارڈ میں لنگرانداز جہاز میں کٹائی کے دوران دوبارہ آگ بھڑک اٹھی ہے۔ گڈانی شپ بریکنگ یارڈ کے پلاٹ نمبر 60 پر لنگرانداز ہونے والے ناکارہ جہاز میں کٹائی کے دوران دوبارہ آگ بھڑک اٹھی ہے۔ جہاز میں آگ لگنے کی خبر ملتے ہی ریسکیو کی ٹیمیں جائے […]

  • ناظم امتحانات عمران چشتی کی عبوری ضمانت منظور

    کراچی:(ملت+اے پی پی) میں صوبائی اینٹی کرپشن کورٹ نے انٹر بورڈ میں مبینہ کرپشن سے متعلق کیس میں ناظم امتحانات عمران چشتی و دیگرملزمان کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔ کراچی انٹر بورڈ میں مبینہ کرپشن سے متعلق کیس میں ملزمان کی درخواست ضمانت کی صوبائی اینٹی کرپشن کورٹ میں سماعت ہوئی۔ عدالت نے ناظم امتحانات […]

  • کراچی میں ٹارگٹ کلرپھر سرگرم

    کراچی: (ملت+آئی این پی) شہرقائد میں ٹارگٹ کلر ایک مرتبہ پھر سرگرم ہوگئے،2 الگ الگ واقعات میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ طارق روڈ پر شہری نے 2 ڈاکوؤں کو ہلاک کردیا۔ کراچی میں شارع قائدین اور شفیق موڑ پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق جب کہ 2 زخمی ہوگئے ریسکیو اہلکاروں […]

  • لشن اقبال سے لاپتہ ہونے والی لڑکی کا تاحال سراغ نہ مل سکا

    کراچی: (ملت+اے پی پی) گلشن اقبال کے علاقے میں اتواربازار سے پندرہ سالہ غنویٰ مبینہ طور پر لاپتہ ہو گئی۔ غنویٰ لاڑکانہ سے اپنے رشتے داروں سے ملنے کراچی آئی تھی۔ غنویٰ اپنی بہنوں کیساتھ اتوار بازار گئی جہاں وہ لاپتہ ہو گئی۔ اہل خانہ کے مطابق لڑکی نے زیورات پہنے ہوئے تھے، خدشہ ہے […]

  • کراچی: پولیس مقابلہ میں 2 ڈاکو ہلاک

    کراچی: (ملت+اے پی پی) شہر قائد کی معروف شاہراہ طارق روڈ کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ ایس پی جمشید ٹاؤن طاہر نورانی کے مطابق، پولیس کی فائرنگ کے نتیجے میں 2 ڈاکو ہلاک ہو گئے جبکہ ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک راہگیر زخمی ہو گیا جسے ہسپتال منتقل […]