خبرنامہ سندھ

کراچی: نارتھ ناظم آباد میں گراؤنڈ پر قبضہ

  • کراچی: (ملت+اے پی پی) گراؤنڈ پر قبضے اور کھیلوں پر پابندی کیخلاف سڑک پر ہی کھیلوں کا میلہ سجا کر احتجاج کیا گیا۔ نارتھ ناظم آباد بلاک آئی میں مدنی گراؤنڈ ٹھیکے پر دینے کیخلاف مکینوں نے فائیو سٹار چورنگی کو کھیل کا میدان بنا کر احتجاج کا منفرد انداز اپنایا۔ بڑوں کے ساتھ بچے […]

  • زرداری پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر

    کراچی: (ملت+اے پی پی) پیپلز پارٹی اور پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے انتخابات خاموشی سے مکمل ہو گئے۔ ایک پارٹی کے صدر بنے زرداری اور دوسری کو ملی بلاول کی سربراہی۔ پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے انٹرا پارٹی انتخابات خاموشی سے منعقد ہوئے اور ختم بھی ہو گئے اور نتائج بھی آ […]

  • شارع فیصل پرہوٹل میں آگ لگنےسےمتعلق کیس کی سماعت

    کراچی:(ملت+اے پی پی) میں جناح اسپتال کے قریب ہوٹل میں آتشزدگی سے متعلق کیس کا چالان جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں پیش کردیا۔پولیس نے حادثے کا ذمہ دار ہوٹل انتظامیہ کو قراردے دیا۔ سماعت میں5 ملزمان کی ضمانت میں 21جنوری تک توسیع کر دی گئی ہے۔جاں بحق افراد کے اہلخانہ کی جانب سے فریق […]

  • لیاری میں کارروائی،گینگ وار کا مطلوب ملزم گرفتار

    لیاری:(ملت+اے پی پی) میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کرکے گینگ وار کا ایک مطلوب ملزم دھرلیا۔ دوسری جانب پولیس نے کراچی کے علاقے ناظم آباد سے اسٹریٹ کرائمز میں ملوث گرفتار کرلیا۔ قانون نافذ کرنے والے ادارے نے لیاری کے علاقے وچھانی محلہ میں کارروائی کرکے لیاری گینگ وار کا اہم کارندہ […]

  • ڈاکٹر عاصم کے خلاف نیب ریفرنسز کی سماعت

    کراچی:(ملت+اے پی پی) کی احتساب عدالت نے سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین و دیگر کے خلاف کرپشن سے متعلق نیب ریفرنسز کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے ملتوی کردی۔ احتساب عدالت میں ڈاکٹر عاصم و دیگر کیخلاف 462 اور 17 ارب روپے کی کرپشن کے ریفرنسز کی سماعت ہوئی۔ اس موقع پر ڈاکٹر عاصم […]

  • رینجرز کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 4 ملزمان گرفتار

    کراچی: (ملت+آئی این پی) رینجرز نے کراچی کے مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ کارروائیاں کرتے ہوئے 4 ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا جبکہ پولیس کے ساتھ نارتھ ناظم آباد میں مشترکہ آپریشن میں 15 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ترجمان رینجرز کے مطابق محمود آباد، جنت گل ٹاؤن اور کیماڑی کے علاقوں میں […]