خبرنامہ سندھ

کراچی سے نوعمر اسٹریٹ کرمنل گرفتار

  • کراچی: (ملت+آئی این پی)کراچی کے علاقے مومن آباد میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2 کم عمر ملزمان کو گرفتار کرلیا، ملزمان نے سنسنی خیز انکشافات کیے ۔ ملزمان میں 11 سالہ سنی عرف چونی اور 14 سالہ ایان شامل ہیں۔کم عمر ملزم سنی نے اسٹریٹ کرائمز میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا۔ 11 سالہ […]

  • شرجیل میمن کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

    کراچی: (ملت+آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں شرجیل میمن و دیگر کے خلاف ریفرنس کی سماعت ہوئی جبکہ پیش نہ ہونے پر عدالت نے شرجیل میمن کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔ شرجیل میمن کے وکیل نے […]

  • جامشورو؛ ایمبولینس اورٹرک میں تصادم سے 5 افراد جاں بحق

    جامشورو:(ملت+آئی این پی )جامشورو کے قریب ایمبولینس اور ٹرالر میں تصادم سے والدین اور بچوں سمیت 5افراد جاں بحق جبکہ 2زخمی ہو گئے۔ ہفتہ کو پولیس کے مطابق جامشورو کے قریب انڈس ہائی وے پردادوسے کراچی جانے والاتیز رفتار ٹرالر مریضہ کو لے جانے والی ایمبولینس سے ٹکرا گیا۔ حادثے کے نتیجے میں ایمبولینس میں […]

  • کراچی: راؤ انوار ایس ایس پی ملیر تعینات

    کراچی: (ملت+اے پی پی) سندھ پولیس میں دہشتگردوں کے خلاف پے در پے مقابلوں اور 1992 کے آپریشن سے مشہور راؤ انوار کو ایس ایس پی ملیر تعینات کر دیا گیا ہے۔ راؤ انوار کو 16 ستمبر کو ایم کیو ایم کے رہنما خواجہ اظہار الحسن کی گرفتاری پر وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ […]

  • کچرا اٹھایا نہ گیا، گٹر ابل پڑے، سڑکیں تالاب بن گئیں

    کراچی: (ملت+اے پی پی) پی ای سی ایچ ایس سے متصل محمود آباد کا علاقہ ٹوٹی پھوٹی سڑکوں، ابلتے گٹروں اور تالاب بنی گلیوں کا گڑھ بن گیا ہے کہ جہاں مکین روز کڑے امتحان سے گزرتے ہیں۔ شہر قائد کے یہی علاقے نہیں بلکہ نارتھ کراچی، نیو کراچی، سرجانی، اورنگی ٹاؤن، کورنگی اور شاہ […]

  • لودھراں ٹرین حادثہ، بلاول بھٹو کاانکوائری کا مطالبہ

    کراچی: (ملت+اے پی پی) بلاول بھٹو ن لودھراں کے قریب ٹرین کے ٹکر میں 8 معصوم بچوں کی ہلاکت پر شدید افسوس اور صدمے کا اظہار کیا۔ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ معصوم بچوں کی ہلاکت کے واقعے کی خبر سے پورے ملک میں دکھ کی لہر ہے۔ اس واقعہ نے نہ صرف ان […]