خبرنامہ سندھ

ڈاکٹر عاصم کو احتساب عدالت میں پیش نہیں کیا جاسکا

  • کراچی:(ملت+اے پی پی) کی احتساب عدالت نے 462 ارب روپے کرپشن کے ریفرنس میں سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم کو پیش نہ کرنے سے متعلق رپورٹ نامکمل ہونے پر واپس کردی۔ ریفرنس کی سماعت کل تک کے لیے ملتوی کردی گئی۔ چار سو باسٹھ ارب روپے کی کرپشن سے متعلق ریفرنس کی سماعت پر سابق […]

  • آئی جی سندھ کا تھانہ تیموریہ پر دستی بم حملہ کے واقعہ کا نوٹس

    کراچی؛ (ملت+اے پی پی) آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے تیموریہ تھانہ پر دستی بم حملہ اور فائیواسٹار پر مینہ فائرنگ میں ٹریفک اہلکار کی زخمی ہونے کی خبروں کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی ویسٹ سے تفصیلی انکوائری رپورٹ طلب کرلی ہے ۔ ترجمان سندھ پولیس کے مطابق آئی جی سندھ نے […]

  • فائیو اسٹار چورنگی پر فائرنگ 1 شخص جاں بحق

    کراچی: (ملت+آئی این پی )کراچی کے علاقے فائیو اسٹار پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے دو پولیس اہلکاروں سمیت ایک را گیر زخمی ہوگیا ،زخمیوں کو فوری طور پر عباسی شہیدہسپتال منتقل کیا گیا جہاں راہ گیر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔دوسری جانب نامعلوم افراد نے تھانہ تیموریہ پر دستی […]

  • پولیس کی کارروائی،14افرادزیر حراست

    کراچی: (ملت+آئی این پی ) کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 4ملزمان کو گرفتار جبکہ 10 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ماڑی پور میں سرچ آپریشن کیا گیا جس کے دوران 10 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ زیر حراست افراد کو تفتیش […]

  • میری ٹائم سیکیورٹی اورکسٹم نے ایک ارب سے زائد کی منشیات پکڑلی

    کراچی:(ملت+اے پی پی) میری ٹائم سیکیورٹی اور پاکستان کسٹم نے مشترکہ کارروائی کرکے ایک ارب سے زائد مالیت کی منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 10 اسمگلروں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان میری ٹائم سیکیورٹی کے مطابق یہ تین ماہ میں چوتھا بڑا اور سال کا پہلا سمندری آپریشن ہے جس میں کشتی کے خفیہ […]

  • پولیس کارروائی کے دوران دو ڈاکوؤں سمیت 11 افراد گرفتار

    کراچی: (ملت+اے پی پی) ماڑی پور کے علاقے میں پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف سرچ آپریشن کیا۔ علاقے کا محاصرہ کر کے گھر گھر تلاشی لی گئی۔ تلاشی کے دوران دو ڈاکوؤں سمیت 11 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ڈاکو سو سے زائد ڈکیتی کی وارداتوں […]