خبرنامہ سندھ

گڈو پاور ہاؤس کا 1 یونٹ ٹرپ کر گیا

  • کشمور: (ملت+اے پی پی) گڈو تھرمل پاور ہاؤس کا ایک یونٹ ٹرپ کر گیا۔ واپڈا حکام کے مطابق، یونٹ پانی کی قلت کے وجہ سے ٹرپ ہوا ہے۔ کنٹرول روم انتظامیہ کے مطابق، یونٹ ٹرپ ہونے سے سندھ کے مختلف شہروں کو بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی ہے۔ جن علاقوں کو بجلی کی فراہمی […]

  • کراچی انٹر بورڈ کرپشن کیس

    کراچی: (ملت+اے پی پی) انٹر میڈیٹ بورڈ کراچی کے سابق چیئرمین اختر غوری ، ڈپٹی کنٹرولر عمران غوری اور ڈپٹی سیکریٹری قاضی ارشد کے خلاف اینٹی کرپشن نے غیرقانونی بھرتیوں اور ٹھیکوں کے الزام میں مقدمہ درج کیا ہے۔ اینٹی کرپشن نے مقدمے کے اندراج کے بعد ڈپٹی سیکریٹری قاضی ارشد کو گرفتار کر کے […]

  • میئر کراچی کا غیرفعال ڈسپنسریز

    کراچی: (ملت+اے پی پی) چنیسر گوٹھ کا واحد سرکاری میٹرنٹی ہوم علاقے کی حاملہ خواتین کے لئے امید کی کرن تھا لیکن 16 سال گزرنے کے باوجود اسے فعال نہ کیا جا سکا۔ میئر کراچی وسیم اختر نے 100 روزہ صفائی مہم کے دوران غیرفعال ڈسپنسریز اور صحت کے مراکز کو بہتر بنانے کا اعلان […]

  • ن لیگ کے خلاف اتنے ثبوت ہیں کہ بچ نہیں سکتے: کائرہ

    لاہور: (ملت+اے پی پی) پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ حکمرانوں کے پاس سی پیک کے حوالے سے کوئی احتیاطی میکانزم نہیں ہے، کہتے ہیں آج بھٹو کی معاشی اور فارن پالیسی کی ضرورت ہے، آج پاکستان کو بھٹو کا ویژن چاہئے۔ لاہور میں شہید ذوالفقار علی بھٹو کی […]

  • آصف اور بلاول ایک ہی انتخابی نشان پر الیکشن لڑیں گے

    کراچی: (ملت+آئی این پی) سابق صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری ایک ہی انتخابی نشان پر الیکشن لڑیں گے۔ جمعرات کو ترجمان بلاول ہاؤس کے مطابق الیکشن کمیشن کو ایک ہی انتخابی نشان الاٹ کرنے کی درخواست دیں گے۔ بلاول اور آصف زرداری کے مختلف انتخابی نشانات پر انتخابات کرانے […]

  • کراچی میں موسم سرما کی پہلی بارش کا امکان

    کراچی:(ملت+اے پی پی) محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہرقائد سمیت سندھ اوربلوچستان کے بعد ساحلی علاقوں میں ہلکی بارش کا امکان ظاہرکیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ اوربلوچستان کے بعض ساحلی علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم سرما کی پہلی بارش کا امکان ظاہرکیا ہے۔ محکمہ موسمیات کا […]