خبرنامہ سندھ

لینس ڈاؤن پل سے گرنے والے آصف کی تلاش تاحال جاری

  • روہڑی:(ملت+اےپی پی) کے لینس ڈاؤن پل پرسیلفی لیتےہوئےدریائےسندھ میں گرنے والے آصف کی تلاش جاری ہے ،سرچ آپریشن میں نیوی کے 3غوطہ خور شامل ہیں۔ گزشتہ روز روہڑی لینس ڈاؤن پل پرآصف نامی شخص بیوی کے ہمراہ پل پر سیلفی کھنچوا رہا تھا کہ گرگیا۔ آصف جمیل کی تلاش کا کام رات کو مؤخر کردیا […]

  • عمران فاروق قتل کیس کی سماعت 19 جنوری تک ملتوی

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی )انسداد دہشتگردی عدالت نے ایف آئی اے پراسیکیوٹر کی عدم حاضری کے باعث عمران فاروق قتل کیس کی سماعت انیس جنوری تک ملتوی کر دی۔ ملزمان کے وکیل بیرسٹرسیف کا کہنا ہے کہ حکومت کے پاس کوئی ثبوت نہیں، صرف انتقامی کارروائی کی جا رہی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق […]

  • فائرنگ کے مختلف واقعات میں 3 افراد جاں بحق

    کراچی: (ملت+اے پی پی) شہر قائد میں اندھیرا چھاتے ہی بندوقوں کے منہ کھل گئے۔ ایک گھنٹے میں فائرنگ کے تین واقعات سے شہر میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ فائرنگ کا پہلا واقعہ گلستان جوہر میں لال فلیٹ کے قریب پیش آیا۔ نامعلوم افراد نے گولیاں برسا کر پولیس سب انسپکٹر سمیت تین افراد […]

  • سیاسی جماعت کے عسکری ونگ کے 3 کارندے گرفتار

    کراچی: (ملت+اے پی پی) کلفٹن اور ملیر میں رینجرز اہلکاروں نے چند اہم کارروائیوں کے دوران 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق، گرفتار ملزمان کا تعلق ایک سیاسی جماعت کے عسکری ونگ سے ہے۔ گرفتار ملزمان سے اسلحہ اور متعدد گولیاں بھی برآمد ہوئی ہیں۔

  • جس ہسپتال میں صفائی نہیں ہوگی وہاں کی انتظامیہ سے صفائی کرواؤں گا، مراد علی شاہ

    کراچی (ملت + آئی این پی) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صفائی ستھرائی کی ذمے داری ہسپتال انتظامیہ کی ہوتی ہے اور جس ہسپتال میں صفائی نہیں ہوگی وہاں کی انتظامیہ سے صفائی کرواؤں گا۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی صدارت میں محکمہ صحت کا اجلاس ہوا، اجلاس میں وزیرِ […]

  • کراچی: آصف علی زردار ی کی ڈاکٹر عاصم سے ملاقات، خیریت دریافت کی

    کراچی (ملت + آئی این پی) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کراچی کے قومی ادارہ برائے امراض قلب (کارڈیالوجی) میں ڈاکٹر عاصم حسین سے ملاقات کی اور ان کی خیریت دریافت کی ۔ منگل کو ایک نجی ٹی وی کے مطابق پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی […]