خبرنامہ سندھ

کراچی،گارڈن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، 2 افراد زخمی

  • کراچی (ملت + آئی این پی) کراچی میں گارڈن کے علاقے میں دکان میں مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کی شناخت شکیل اور ظفر کے ناموں سے کر لی گئی ۔ واقعہ ڈکیتی کے دوران مزاہمت کرنے پر پیش آیا۔ دوسری جانب بلدیہ ٹاؤن سعید […]

  • کراچی: خاتون پر تشدد کرنے والے سب انسپکٹر کے خلاف مقدمہ درج

    کراچی (ملت + آئی این پی) کراچی میں خاتون پر تشدد کرنے والے اے سی ایل سی سب انسپکٹر رضوان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقدمہ آرام باغ تھانے میں متاثرہ خاتون کی مدعیت میں درج کیا گیا ۔ ایف آر کے متن کے مطابق انسپکٹر رضوان نے خاتون کو […]

  • لیاری گینگ وار ملزم شہاب بلوچ عرف شابو گرفتار

    قانون نافذ:(ملت+اے پی پی) کرنے والے ادارے نے کراچی کے علاقے لیاری سنگولین سے گینگ وار ملزم شہاب بلوچ عرف شابو کو گرفتارکرلیا۔ پرانی سبزی منڈی میں فائرنگ کے تبادلے میں ایک ملزم مارا گیا جبکہ مختلف کارروائیوں میں تین افراد کو گرفتار کرلیاگیا۔ قانون نافذ کرنے والے ادارے نے سنگولین وچھانی محلے میں سرچ […]

  • سانحہ بلدیہ فیکٹری: دو ملزمان کے وارنٹ گرفتاری معطل

    سندھ ہائیکورٹ:(ملت+اے پی پی) نے سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کے الزام میں گرفتار دو ملزمان کے وارنٹ گرفتاری معطل کرتے ہوئے پراسیکیوٹرجنرل و دیگر کو 10 جنوری کے لیے نوٹس جاری کردیئے۔ سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کے الزام میں گرفتار دو ملزمان کی وارنٹ گرفتاری معطل کرنے سے متعلق درخواست کی سماعت سندھ ہائیکورٹ میں […]

  • سندھ حکومت نے دفعہ144نافذ کردی

    کراچی: (ملت+آئی این پی)سندھ حکومت نے سندھ اسمبلی سمیت کراچی کے کئی مقامات کو ریڈزون ڈکلیئر کرتے ہوئے دفعہ144نافذ کردی۔منگل کو جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق 60دن کیلئے دفعہ 144کے تحت ریڈزون میں پانچ افراد کے اجتماع پر پابندی عائد کردی گئی،گورنر ہاؤس،سندھ اسمبلی،وزیراعلیٰ ہاؤس ،سندھ سیکرٹریٹ اور بلاول ہاؤس ریڈزون میں شامل ہیں،ریڈزون […]

  • کراچی سمیت سندھ میں فوری بارشیں متوقع نہیں:ماہر موسمیات

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی )ماہر موسمیات ڈاکٹر غلام رسول نے کہا ہے کہ کراچی سمیت سندھ میں فوری بارشیں متوقع نہیں،شمالی علاقوں کے پہاڑوں پر برفباری اور بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہے گا۔منگل کو سرکاری ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے غلام رسول نے کہاکہ کراچی سمیت سندھ میں فوری بارشیں […]