خبرنامہ سندھ

آئندہ انتخابات میں کامیابی حاصل کریں گے، ستار

  • كراچی:(ملت+اے پی پی) متحدہ قومی موومنٹ پاكستان کے سربراہ ڈاكٹر فاروق ستار نے كہا ہے كہ ہمارا ووٹ بینك قائم ودائم اورمحفوظ ہے جب کہ ہم 2018 میں بھی كامیابی حاصل كریں گے۔ کراچی کے نشتر پارک میں ایم کیوایم پاکستان کے کامیاب جلسے پر متحدہ کے تمام شعبہ جات کو مبارکباد دینے کے لیے […]

  • پولیس مقابلے کے دوران گینگ وار کا کارندہ ہلاک

    کراچی: (ملت+اے پی پی) پرانی سبزی منڈی پختون چوک کے قریب پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف سرچ آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران ملزمان نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کر دی۔ جوابی فائرنگ کے نتیجے میں گینگ وار کا ایک کارندہ مارا گیا۔ پولیس کے مطابق ہلاک ملزم کی شناخت رانا احسان کے نام سے […]

  • آئی جی سندھ نے اپنا عہدہ دوبارہ سنبھال لیا

    کراچی:(ملت+اے پی پی) جبری رخصت پر بھیجے گئے انسپکٹر جنرل پولیس اے ڈی خواجہ نے اپنا عہدہ دوبارہ سنبھال لیا جس کے بعد وہ وزیراعلیٰ سندھ کی سربراہی میں ہونے والے ایپکس کمیٹی کے 18 ویں اجلاس میں شریک ہوئے۔ آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو 19 دسمبرکو جبری رخصت پر بھیج دیا گیا […]

  • بلاول بھٹو این اے 204 سے ضمنی انتخابات میں حصہ لیں گے

    لاڑکانہ: (ملت+اے پی پی) آصف زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کے ضمنی انتخاب لڑنے کے لئے ایاز سومرو نے قیادت کو استعفیٰ بھجوا دیا ، ڈاکٹر عذرا فضل بھی چند روز میں استعفیٰ دے دیں گی ۔ لاڑکانہ این اے دو سو چار سے رکن قومی اسمبلی ایاز سومرو نے اپنا استعفیٰ پارٹی قیادت کو […]

  • وزیراعلیٰ سندھ کے

    وفاقی حکومت نیشنل ایکشن پلان پر واضح پالیسی اختیار نہیں کر رہی، مراد

    کراچی: (ملت+آئی این پی )وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نیشنل ایکشن پلان پر واضح پالیسی اختیار نہیں کر رہی ہے،مجھے سٹریٹ کرائم فری کراچی چاہیے،اپیکس کمیٹی کا اجلاس ہر ماہ اور نیشنل ایکشن پلان پر واضح پالیسی اختیارنہ کرنے پر خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔پیر کو وزیراعلیٰ سندھ […]

  • وفاق نیشنل ایکشن پلان پر اپنی ذمہ داریاں ادا نہیں کررہا: چانڈیو

    کراچی: (ملت+آئی این پی) مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ وفاق نیشنل ایکشن پلان پر اپنی ذمہ داریاں ادا نہیں کررہا‘ غیر قانونی اسلحہ کنٹرول کرنا وفاق کا کام ہے‘ اسلحہ یہاں نہیں بن رہا باہر سے آرہا ہے‘ کالعدم تنظیمیں جلسے کررہی ہیں‘ وفاق اس معاملے پر کوئی پالیسی واضح […]