خبرنامہ سندھ

اپیکس کمیٹی اجلاس،مزید 9 مقدمات ملٹری کورٹس بھیجنے کا فیصلہ

  • وزیراعلیٰ سندھ:(ملت+اے پی پی) کی زیرصدارت اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں صوبائی لیگل کمیٹی نے مزید9 مقدمات ملٹری کورٹس بھیجنے کا فیصلہ کرلیا، اجلاس میں سیکرٹری داخلہ نے بریفنگ دی۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت وزیر اعلیٰ ہائوس کراچی میں ہونے والے اپیکس کمیٹی کے 18ویں اجلاس میں امن و امان […]

  • آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

    کراچی: (ملت+آئی این پی )آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کے حوالے سے قیاس آرائیاں دم توڑ گئیں۔ آئی جی سندھ نے چھٹیوں سے واپس آکر دوبارہ عہدہ سنبھال لیا۔ کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں آئی جی سندھ نے شرکت کرکے اپنے خلاف تمام قیاس آرائیاں ختم کردیں۔ واضح […]

  • ٹریفک حادثے میں 7 افراد جاں بحق، 30 زخمی

    کندھکوٹ:(ملت+اے پی پی) کندھ کوٹ کے قریب دو مسافر کوچز اور ایک کار کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق جب کہ 30 زخمی ہو گئے۔ ضلع کشمور کے قصبے کندھ کوٹ کے قریب انڈس ہائی وے پر کراچی سے پشاور اور بنوں سے کراچی جانے والی دو مسافر کوچز اور ایک […]

  • سندھ ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج کراچی میں ہوگا

    کراچی: (ملت+اے پی پی) وزیر اعلیٰ ہائوس کراچی میں صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا جس میں امن و امان کی صورتحال اور کراچی آپریشن پر غور کیا جائے گا ، کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل شاہد بیگ اور ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل محمد سعید پہلی بار ایپکس کمیٹی میں شرکت کریں گے […]

  • کالعدم تنظیم کے 3 دہشتگرد گرفتار

    کراچی: (ملت+اے پی پی) سائیٹ ایریا باوانی چالی میں پولیس اور حساس ادارے نے دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سرچ آپریشن کیا۔ کارروائی کے دوران گھر گھر تلاشی لی گئی۔ پولیس کے مطابق تلاشی کے دوران کالعدم جماعت کے تین دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ گرفتار دہشتگردوں کے قبضے سے ڈیٹونیٹر، بارودی […]

  • گھر کی چھت گرنے سے 7 افراد زخمی

    کراچی: (ملت+ات پی پی) کالا پل کے قریب گھر کی چھت کا ایک حصہ اچانک منہدم ہو گیا جس کے نتیجے میں سات افراد زخمی ہو گٗئے۔ عینی شاہدین کے مطابق چھت پر سالگرہ کی تقریب جاری تھی۔ جس میں بڑی تعداد میں بچے اور دیگر افراد چھت پر موجود تھے۔ خستہ حال عمارت کی […]