خبرنامہ سندھ

اختیارات صوبائی حکومت کے پاس ہیں

  • کراچی: (ملت+اے پی پی) ضلع وسطی میں گل داؤدی کی نمائش کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے میئر کراچی وسیم اختر نے شہر میں درختوں کی کٹائی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سندھ حکومت سے شہر میں ہریالی کیلئے اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ اختیارات صوبائی حکومت کے […]

  • خان صاحب تبدیلی اُنگلی نہیں، عوام اور سیاسی اتحاد سے آئیگی: چانڈیو

    حیدر آباد: (ملت+اے پی پی) میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولا بخش چانڈیو نے کپتان پر وار بھی کئے اور غصے کا اظہار بھی کیا۔ چانڈیو نے پی ٹی آئی چیئرمین کو کسی کے مشورے پر چلنے کا طعنہ دیا، تبدیلی کیسے آئے گی؟ یہ بھی بتا دیا۔ مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ عمران […]

  • گرفتار ٹارگٹ کلر کا اہلکاروں سمیت کئی افراد کے قتل کا اعتراف

    کراچی: (ملت+اے پی پی) مبینہ ٹاؤن پولیس کے ہاتھوں گرفتار ٹارگٹ کلر فاروق پٹھان نے تفتیش میں اہم رازوں سے پردہ اٹھا دیا۔ فاروق پٹھان نے قائد اعظم کالونی میں دو پولیس اہلکاروں کے قتل کا اعتراف کر لیا۔ ملزم نے انکشاف کیا ہے کہ پولیس اہلکاروں کو سیاسی جماعت سے تصادم میں قتل کیا […]

  • سانحہ بلدیہ، رؤف صدیقی کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور

    کراچی:(ًلت+اے پی پی) میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس میں ایم کیو ایم رہنما رؤف صدیقی کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرلی۔ انسداد دہشتگردی کی منتظم عدالت نے رؤف صدیقی کو ضمانت کے لیے متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے کا حکم دیاتھا۔ عدالت نے رؤف صدیقی کی درخواست پر […]

  • نیو ایئر نائٹ؛ کراچی میں دفعہ 144نافذ

    کراچی:(ملت+اے پی پی) انتظامیہ نے نیو ایئر نائٹ کے موقع پر دفعہ 144 نافذ کرکے من چلوں کو ساحل سمندر جانے سے روکنے کے لئے تمام تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ کمشنر کراچی اعجاز احمد خان نے یوم قائد کے موقع پر ہی نوٹی فکیشن جاری کرتے ہوئے نیو ایئر نائٹ کو ساحل پر جانے پر […]

  • سرچ آپریشن میں سیاسی جماعت کے 2 افراد گرفتار

    کراچی: (ملت+آئی این پی )کراچی کے علاقے ناظم آباد میں قانون نافذ کرنے والے ادارے نے کارروائی کرتے ہوئے سیاسی جماعت سے تعلق اور لینڈ گریبنگ میں ملوث ہونے کے شبہے میں دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ناظم آباد ایک نمبر کے قریب سرچ آپریشن کیا جس کے دوران […]