خبرنامہ سندھ

لندن ميں درباريوں كے ٹولے نے ايم كيوايم كا بيڑا غرق کیا، عامر

  • کراچی:(ملت+اے پی پی) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے ڈپٹی کنوینئر عامر خان کا کہنا ہے کہ لندن کے درباریوں نے شہدا کے نام پر پیسہ کھایا اور پارٹی کا بیڑا غرق کردیا۔ ايم كيوايم پاكستان كے زيراہتمام نشتر پارک ميں “متحدہ يكجہتی جلسہ ” كے عنوان سے منعقدہ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عامر خان […]

  • کراچی والوں نے 23 اگست کے فیصلے کی توثیق کر دی؛ ستار

    کراچی: (ملت+اے پی پی) بانی متحدہ سے علیحدگی کے بعد ایم کیو ایم پاکستان نے پہلی مربتہ کراچی کے نشتر پارک میں اپنی عوامی قوت کا مظاہرہ کیا۔ نشتر پارک میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا تھا کہ آج ہم نے بتا دیا ہے کہ جلسے اور جلسی میں کیا […]

  • متحدہ پاکستان کے جلسے میں لندن والوں کی انٹری

    کراچی: (ملت+اے پی پی) ایم کیو ایم پاکستان کا کراچی میں پاور شو کیلئے انتظامات متحدہ پاکستان نے کرائے۔ لوگوں کو بھی لیکر آئے لیکن نعرے لندن والوں کے لگ گئے۔ اِدھر والوں کے جلسے میں اُدھر والوں کی انٹری ہوئی تو بانی کے حامی فرنٹ پرنظر آئے اور جھنڈے بھی لہرائے۔ جلسے کی انتظامیہ […]

  • بلاول کا سندھ سے عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے یکم جنوری سے عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ رابطہ مہم سندھ کے شہر حیدر آباد سے شروع ہو گی جہاں 5 جنوری کو “جئے بھٹو ریلی” نکالی جائے گی۔ ریلی کی قیادت بلاول بھٹو خود کریں گے۔ ریلی کے انتظامات […]

  • بیک وقت متحدہ لندن اور متحدہ پاکستان کیلئے کام کرنے والے 3 افراد گرفتار

    کراچی: (ملت+اے پی پی) ایم کیو ایم دو ہیں یا ایک؟ ایک دوسرے پر لگائے جانے والے الزامات اصلی ہیں یا فیک؟ الزامات کا ڈھنڈورا بھی پیٹا جا رہا ہے اور روز نیا پنڈورا باکس بھی کھل رہا ہے۔ پہلے ایم کیو ایم لندن کی وال چاکنگ کرنیوالوں کی متحدہ پاکستان کے اجلاس میں شرکت […]

  • دہشتگردوں کی اطلاعات کا حصول مشکل ہوگیا،کراچی پولیس چیف

    کراچی:(ملت+اے پی پی) پولیس چیف مشتاق مہرنے اعتراف کیا ہے کہ دہشتگردوں کےبارے میں انٹیلی جنس اطلاعات حاصل کرنامشکل ہوگیا، سلیپرز سیل کسی سے احکامات نہیں لیتے ، خود کام کرتے ہیں ۔ کراچی پولیس چیف نے دعویٰ کیا کہ رواں برس ہونے والے واقعات میں سے 90فیصد ہائی پروفائل کیسز حل کرلئے ہیں۔ ان […]