خبرنامہ سندھ

ایم کیو ایم آج نشتر پارک میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی

  • کراچی: (ملت+اے پی پی) ایم کیو ایم پاکستان آج نشتر پارک میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی ، فاروق ستار کہتے ہیں کراچی کے باسی تقسیم کرنے والوں کو مسترد کر دیں گے ، فیملی میلے کا اہتمام بھی کیا گیا ۔ کراچی کا نشتر پارک بنا ایم کیو ایم پاکستان کا پنڈال ، […]

  • تھر پارکرمیں سردی کی لہر شروع ہوتے ہی بچوں کی اموات کا سلسلہ شروع

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) تھر پارکرمیں سردی شروع ہوتے ہی بچوں کی اموات کا سلسلہ پھر سے شروع ہو گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق صوبہ سندھ کے صحرائے تھرپارکر میں غذائی قلت کے ساتھ ساتھ سردی کی لہر شروع ہونے کے بعد بچوں کی اموات کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ گذشتہ 3 […]

  • میاں بیوی اور ایک خاتون کی لاشیں برآمد

    کراچی: (ملت+اے پی پی) ملیر کے علاقے میں گھر سے میاں بیوی اور ایک خاتون کی لاشیں برآمد ہوئیں جنہیں سر پر گولیاں مار کر قتل کیا گیا۔ کراچی کے علاقے ملیر میمن گوٹھ میں علاقہ مکینوں نے پولیس کو گھر میں لاشیں موجود ہونے کی اطلاع دی جس پر پولیس نے موقعہ پہنچ کر […]

  • سانحہ صفورہ کے 3 ملزمان ضمانت پر رہا

    کراچی: (ملت+اے پی پی) سانحہ صفورہ میں ملوث ملزموں کی سہولت کاری کے الزام میں گرفتار سلطان قمرصدیقی، حسین عمر صدیقی اورساجد پینا کو سندھ ہائی کورٹ نے ضمانت پر رہا کر دیا۔ ملزموں کی ضمانت کے لئے ان کے اہل خانہ نے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی تھی۔ ملٹری عدالت نے قرار […]

  • فنکشن پاکستان والوں کا، گانا لندن والے کا

    کراچی: (ملت+اے پی پی) نشتر پارک میں ایم کیو ایم پاکستان اپنے پہلے جلسے کا انعقاد کرے گی۔ میلے سے ایک روز قبل بھی نشتر پارک میں میلے کا سماں رہا۔ بچوں کی تو گویا عید ہو گئی۔ بچوں کی دلچسپی کے لئے کھلونوں اور سٹیشنری کے سٹالز سجائے گئے تھے۔ جھولوں پر بھی بچوں […]

  • ٹارگٹ کلنگ میں 91 فیصد، بھتہ خوری میں 93 فیصد کمی

    کراچی: (ملت+اے پی پی) پاکستان رینجرز سندھ نے سال 2016 کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی۔ ترجمان رینجرز کے مطابق، رواں سال رینجرز نے شہر میں 1992 کارروائیوں کے نتیجے میں 2897 ملزمان کو گرفتار کیا۔ گرفتار ملزمان میں کالعدم جماعتوں سے تعلق رکھنے والے 350 دہشتگرد، 446 ٹارگٹ کلرز، 72 بھتہ خور اور 26 […]