خبرنامہ سندھ

بلدیہ کیس: چریا سے تفتیش کے بعد سابق وزراء سے پوچھ گچھ کا فیصلہ

  • کراچی: (ملت+اے پی پی) سانحہ بلدیہ کیس کی تحقیقاتی ٹیم نے تفتیش کا دائرہ بڑھا دیا۔ عبد الرحمان عرف بھولا کے سنسنی خیز انکشافات کے بعد اب مزید تفتیش کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق، تحقیقاتی ٹیم پہلے سے گرفتار دہشتگرد زبیر عرف چریا سے بھی تفتیش کرے گی۔ تحقیقاتی ٹیم کے مطابق، رحمان بھولا […]

  • سانحہ 12 مئی کا ایک اور ملزم گرفتار

    کراچی: (ملت+اے پی پی) سیاسی جماعت سے تعلق رکھنے والے ملزم کامران کی گرفتاری شاہ فیصل کے علاقے میں عمل میں آئی۔ گرفتار ملزم نے بارہ مئی کو کئے جانے والے جرائم پولیس کے سامنے اگل دیئے۔ پولیس کے مطابق، گرفتار ملزم کی فائرنگ سے بارہ مئی کو پیپلز پارٹی کا ایک کارکن ہلاک اور […]

  • آصف زرداری نوابشاہ پہنچ گئے

    نواب شاہ: (ملت+اے پی پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری نواب شاہ پہنچے ہیں جہاں وہ اپنے والدین کی قبروں پر فاتحہ خوانی کریں گے اور مختلف سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق، سابق صدر اپنے دورۂ نواب شاہ کے دوران پارٹی […]

  • بحرین کے شاہی خاندان کو شکار کیلئے 7پرمٹ جاری

    کراچی: (ملت+اے پی پی) وفاقی حکومت نے بحرین کے بادشاہ شیخ حماد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ سمیت شاہی خاندان کی دیگر اعلیٰ شخصیات کو نایاب پرندوں کے شکار کیلئے 7 خصوصی پرمٹ جاری کردئیے ۔ یہ پرمٹ ملک میں 2016-17ء میں تلور کے شکار کیلئے جاری کیے گئے ہیں۔صوبہ سندھ اور بلوچستان میں نایاب […]

  • سندھ بھر میں سی این جی کی قیمتوں میں اضافہ

    کراچی: (ملت+اے پی پی) ڈی ریگولیشن کے بعد سندھ بھر میں سی این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ سندھ بھر میں سی این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے، ڈی ریگولیشن کے بعد سندھ میں سی این جی کی قیمت میں ڈھائی سے ساڑھے تین روپےاضافہ کردیا گیا ہے جس […]

  • کورنگی میں پلاسٹک کے کارخانے میں آگ لگ گئی

    کراچی: (ملت+اے پی پی) کراچی کے علاقے کورنگی میں پلاسٹک کے کارخانے میں آگ لگ گئی فائر بریگیڈ کی چار گاڑیاں اطلاع ملتے ہی جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیوں کا آغاز کر دیا ، اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ فیکٹری میں بھاری مقدار میں پلاسٹک کا خام مال موجود […]