خبرنامہ سندھ

سانحہ بلدیہ کا منصوبہ متحدہ کے بلدیہ سیکٹر آفس میں بنا:غلام علی

  • کراچی: (ملت+آئی این پی) سانحہ بلدیہ ٹاؤن کراچی کی راکھ راز اگلنے لگی ، فیکٹری جلانے کا منصوبہ متحدہ کے بلدیہ سیکٹر آفس میں بنا ، دروازے بند کرنے کے بعد کیمیکل پھینک کر آگ لگائی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رحمان بھولا کے ساتھی غلام علی عرف گولی نے سانحے کی منصوبہ بندی بلدیہ ٹاؤن […]

  • کراچی؛ شدید دھند سے ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن متاثر

    کراچی: (ملت+آئی این پی )کراچی کے مختلف علاقوں میں دھند چھا گئی ۔ ایئرپورٹ سگنل سے ملیر ہالٹ، ملیر15 سے قائدآباد اسٹیل ٹاون نیشنل ہائی وئے سمیت سپرہائی 2گھنٹے تک شدید دھند کی لپیٹ میں رہے ہیں۔ ٹریفک پولیس کی شہریوں کو احتیاط سے گاڑی چلانے کی ہدایت بھی کی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق […]

  • کراچی: ٹارگٹ کلر سمیت 2 ملزمان گرفتار

    کراچی: (ملت+اے پی پی) اورنگی ٹاؤن اقبال مارکیٹ میں پولیس نے چھاپے کے دوران ٹارگٹ کلرز سمیت 2 ملزموں کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں رفیق اور شیر علی شامل ہیں۔ ملزمان کورنگی کے علاقے میں ٹارگٹ کلنگ اور بھتہ خوری کی وارداتوں میں ملوث ہے۔ ملزمان کا تعلق رئیس مما […]

  • فیکٹری جلانے کا منصوبہ بلدیہ سیکٹر آفس کے گراؤنڈ میں بنایا: غلام علی

    کراچی: (ملت+اے پی پی) رحمان بھولا کے ساتھی غلام علی عرف گولی کا ویڈیو بیان دنیا نیوز نے حاصل کر لیا۔ ملزم نے اپنے بیان میں بتایا ہے کہ اس نے فیکٹری جلانے کی منصوبہ بندی بلدیہ سیکٹر آفس کے گراؤنڈ میں کی۔ غلام علی گولی کے مطابق، سانحہ بلدیہ کے روز کالو ڈاڈا نے […]

  • بھکاری نے آئی جی سندھ کو درخواست لکھ ڈالی

    کراچی: (ملت+اے پی پی) کراچی پولیس سے شہری تنگ تھے اور اب پولیس نے بھکاریوں کو بھی تنگ کرنا شروع کر دیا ہے۔ تنگ کرنے پر بھکاری پولیس اہلکاروں کے خلاف میدان میں آ گئے اور آئی جی سندھ کو درخواست لکھ ڈالی۔ بھکاری کی جانب سے لکھی درخواست میںں اہلکاروں کے خلاف ایکشن لینے […]

  • پی پی کا خورشید شاہ کو اپوزیشن لیڈر برقرار رکھنے کا فیصلہ

    پیپلز پارٹی:(ملت+اے پی پی) کا قومی اسمبلی میں سید خورشید شاہ کو ہی اپوزیشن لیڈر برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ پارٹی رہنما منظور وٹو نے کہا ہے کہ سی ای سی میں آصف زرداری نے واضح کردیا تھا کہ خورشید شاہ کی کرسی کو خطرہ نہیں۔ منظور وٹو نے کہا کہ یکم جنوری سے […]