خبرنامہ سندھ

نوڈیرو میں پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس

  • نوڈیرو:(ملت+اے پی پی) میں پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس ہوا ہے جس میں آصف زرداری اور بلاول بھٹو کے پارلیمنٹ میں آنے کے فیصلے کی توثیق کی گئی ہے بعض رہنماؤں نے آصف زرداری کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر بننے کا مشورہ بھی دیا ہے۔ پیپلز پارٹی نے حکومت کے خلاف […]

  • اے ڈی خواجہ کو عہدے پر رہنے کا حکم امتناعی جاری

    کراچی:(ملت+اے پی پی) سندھ ہائی کورٹ نے آئی جی سندھ اللہ ڈنو خواجہ کو عہدے پر رہنے کا حکم امتناعی جاری کردیا – سندھ ہائی کورٹ میں آئی جی سندھ کی جبری رخصتی کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی، سماعت کے دوران درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ اے ڈی خواجہ اچھی شہرت کے […]

  • نیب نے ڈاکٹر عا صم کی بیماری کو بہانہ قر ار دے دیا

    کراچی: (ملت+اے پی پی) قومی احتساب بیورو (نیب)نے اربوں روپے مالیت کی کرپشن میں ملوث سابق وزیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کی طبیعت خرابی کوکیس سے فرار ہونے کا بہانہ قرار دے دیا ،نیب نے میڈیکل رپورٹ کو عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اربوں روپے مالیت کی کرپشن میں گرفتار سابق صدر آصف […]

  • سکھر: تیز رفتار مسافر کوچ الٹنے سے 5 افراد جاں بحق

    سکھر: (ملت+اے پی پی) سکھر ضلع کے علاقے سانگی کے قریب قومی شاہراہ پر پنجاب سے کراچی جانے والی تیز رفتار کوچ الٹ گئی۔ جس کے نتیجے میں کوچ میں سوار تین خواتین اور ایک بچی سمیت پانچ افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ پندرہ سے زائد افراد زخمی ہیں۔ حادثے کی اطلاع پر پولیس […]

  • رینجرز دفتر اور ایس ایس پی راؤ انوار پر حملہ کرنا تھا، گرفتار دہشتگرد

    کراچی: (ملت+اے پی پی) سائٹ ایریا سے گرفتار کالعدم تنظیم کے 3 دہشتگردوں نے سنسنی خیزانکشافات کئے ہیں۔ گرفتار دہشتگردوں نے پولیس کو بیان دیا ہے کہ زین اللہ نے حال ہی میں 10 دہشتگردوں پر مشتمل گروپ کراچی بھیجا تھا۔ زین اللہ نے ہی اسلحہ اور تخریب کاری کا سامان بھی فراہم کیا۔ تمام […]

  • شراب خانے بند کرنا چاہتے ہیں مسلمانوں کو کیا مسئلہ ہے: سندھ ہائیکورٹ

    کراچی: (ملت+اے پی پی) سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سجاد علی شاہ نے شراب خانوں پر پابندی سے متعلق نئی درخواستوں پر محکمہ ایکسائز سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے اپنی آبزرویش میں کہا ہے کہ جب ہندو اور عیسائی برادری شراب خانے بند کرانا چاہتی ہے، تو ایسی صورت میں مسلمانوں کو […]