خبرنامہ سندھ

پیپلز پارٹی کا نثار کیخلاف فریق بننے کا اعلان

  • لاڑکانہ: (ملت+اے پی پی) سابق صدر آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی زیر صدارت مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس کے بعد بریفنگ میں پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کی جانب سے وزیر داخلہ چودھری نثار کے خلاف توہین عدالت کیس میں فریق بننے کا اعلان کیا گیا۔ فرحت اللہ بابر نے مطالبہ کیا بلاول بھٹو کے […]

  • سانحہ بلدیہ کیس: رحمان بھولا کا قریبی ساتھی گرفتار

    کراچی: (ملت+اے پی پی) پولیس نے ماڑی پور میں کارروائی کرکے 3 ملزم گرفتار کر لئے۔ گرفتار ہونے والے ملزمان میں رحمان بھولا کا قریبی ساتھی غلام علی عرف گولی بھی شامل ہے۔ ایس ایس پی سٹی کے مطابق، ملزم غلام علی عرف گولی کا تعلق ایم کیو ایم لندن سے ہے۔ ملزم عمر بلوچ […]

  • بلاول بھٹو کا مطالبات منوانے کیلئے لانگ مارچ کا اعلان

    گڑھی خدا بخش: (ملت+اے پی پی) بے نظیر بھٹو کی برسی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کچھ لوگ صرف پیدا ہوتے ہیں مرتے ہیں لیکن ان کی سوچ زندہ رہتی ہے۔ شہید بے نظیر بھٹو اور ذوالفقار علی بھٹو آج بھی زندہ ہیں۔ پی […]

  • الیکشن سے پہلے

    بینظیر کی برسی؛ زرداری خوشخبری سنائیں گے، کائرہ

    بینظیر بھٹو:(ملت+اے پی پی) کی 9ویں برسی کے موقع پر ہونے والا پیپلزپارٹی کے جلسے کا آغاز ہوگیا ہے،اب دیکھنا یہ ہے کہ بلاول سڑکوں پر آنے کا اعلان کریں گے یا حکومت کو ایک اور موقع دیں گے،قمر زمان کائرہ نے کہا کہ آصف زرداری آج کے خوشخبری سنائیں گے۔ جلسہ گاہ میں جیالوں […]

  • پوری قوم کشمیریوں کی جدوجہد کے ساتھ کھڑی ہے؛ بلاول

    کراچی: (ملت+آئی ا ین پی) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پوری قوم کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کے ساتھ کھڑی ہے‘ کشمیریوں کو تنہا نہیں چھوڑا جائے گا۔ منگل کو حریت کانفرنس (میر واعظ) کے چیئرمین میر واعظ مولوی عمر فاروق کی جانب سے بے نظیر بھٹو کے یوم شہادت […]

  • بدین، زائرین کی بس حادثہ کا شکار، 30 افراد زخمی

    بدین: (ملت+آئی این پی)بدین میں مائی جیجاں کے میلے میں جانیوالے زائرین کی بس الٹنے سے تیس افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ بدین میں مائی جیجاں کے میلے پر جانیوالے زائرین کی بس مور جھر کے قریب تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی۔ حادثے میں تیس افراد زخمی ہوگئے […]