کراچی:(ملت آن لائن) آئی جی سندھ پولیس سید کلیم امام کا کہنا ہے کہ پہلے مرحلےمیں کراچی کی 3 معروف سڑکوں کوماڈل روڈ بنایا جائے۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی سندھ پولیس سید کلیم امام نے ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی مہم کا حکم دے دیا۔ آئی جی سندھ کلیم امام نے ایڈیشنل آئی جی […]
خبرنامہ سندھ
آئی جی سندھ پولیس سید کلیم امام نے ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی مہم کا حکم دے دیا۔
-
مجھے سرکاری طور پر اپیکس کمیٹی سے نکالے جانے کی اطلاع نہیں دی گئی، گورنرسندھ عمران اسماعیل
کراچی:(ملت آن لائن) گورنرسندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ ایپکس کمیٹی سے نکالے جانے سے متعلق انہیں سرکاری طور پر اطلاع نہیں دی گئی، لیکن اگر ایسا ہوا ہے تو یہ اچھی بات نہیں ہے۔ دفاعی نمائش آئیڈیاز 2018 کے آخری روز کراچی میں میڈیا سے گفتگو کے دوران گورنر سندھ سے اس حوالے […]
-
کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس کی کارروائیاں،11 ملزمان گرفتار
کراچی:(ملت آن لائن) شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے 11 ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ اور مسروقہ سامان برآمد کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں لیاری کےعلاقے بغدادی میں پولیس نے مقابلے کے بعد زخمی حالت میں ملزم کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔ ملیر کے علاقے شاہ لطیف […]
-
جن لوگوں نے زمینوں پر قبضہ کیا ان کے خلاف کیا ایکشن لیا،چیف جسٹس
اسلام آباد:(ملت آن لائن) سندھ میں ہندو برادری کی زمینوں پرقبضے کے کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ جن لوگوں نے زمینوں پر قبضہ کیا ہے انہیں نوٹس جاری کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سندھ میں ہندو کمیونٹی کی […]
-
سپریم کورٹ نے سرکاری اشتہارات میں تصاویر چھپوانے پروزیراعلیٰ سندھ یا پیپلزپارٹی کو 10 دن میں ساڑھے 14 لاکھ روپے جمع کرانے کا حکم دے دیا
اسلام آباد:(ملت آن لائن) سپریم کورٹ نے سرکاری اشتہارات میں تصاویر چھپوانے پر وزیراعلیٰ سندھ یا پیپلزپارٹی کو 10 دن میں ساڑھے 14 لاکھ روپے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں سرکاری اشتہارات میں تصویر چھپوانے کے معاملے کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے وزیراعلیٰ سندھ یا […]
-
سندھ ہائیکورٹ: جے آئی ٹی کو تمام لاپتا افراد 24 جنوری تک بازیاب کرنے کا حکم
کراچی:(ملت آن لائن) سندھ ہائیکورٹ نے لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق کیس میں جے آئی ٹی کو 24 جنوری تک لاپتا شہریوں کو بازیاب کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی تو اس دوران لاپتا شہری رئیس کی والدہ کمرہ […]