کراچی: معاشی حب کراچی سمیت ملک کے بیشتر حلقوں کے الیکشن نتائج سامنے آچکے ہیں۔ وفاق اور پنجاب میں مسلم لیگ (ن) کو شکست دینے والی تحریک انصاف نے کراچی میں پاکستان پیپلز پارٹی اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کو ہرا دیا اور مجموعی طور پر کراچی سے 13 نشستیں جیتیں۔ تحریک انصاف […]
خبرنامہ سندھ
کراچی کے ضلع غربی نے کسی سیاسی جماعت کو ناراض نہیں کیا
-
کیماڑی ٹرمینل پرلانچ میں آگ لگ گئی
کراچی پورٹ پرکیماڑی میں کارگولانچ پر صبح سات بجے لگنے والی آگ کوکئی گھنٹےبعدبھی بجھایانہ جاسکا۔ کیماڑی میں کھڑی لانچ میں الصبح اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ آگ لگنےکی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔پاک نیوی کے دوٹگز اور دو فائر ٹیندرزنے بھی آگ بجھانےکی کوشش کی۔ آگ لگنےکے باعث سیاہ دھواں کئی کلومیٹر دور سے دکھائی دےرہاتھا۔آگ […]
-
عمر کوٹ سے جعلی بیلٹ پیپرز کی ترسیل کے دوران 5 ملزمان گرفتار
عمرکوٹ کے علاقے پاکستان چوک سے دوران تلاشی 5 ملزمان کو جعلی بیلٹ پیپرز لے جاتے ہوئے حراست میں لے لیا گیا۔ عمرکوٹ کے مصروف ترین علاقے پاکستان چوک میں رینجرز اہلکار معمول کے مطابق گاڑیوں کی تلاشی لے رہے تھے کہ اس دوران ایک جیپ سے جعلی بیلٹ پیپرز، مہریں اور اسٹیمپ پیڈ پکڑے […]
-
سندھ کے حساس پولنگ اسٹیشنز کی مانیٹرنگ کیلئے سینٹر قائم
عام انتخابات 2018 کے لئے حساس پولنگ اسٹیشنز میں لگائے گئے، سی سی ٹی وی کیمروں کی مانیٹرنگ کے لئے کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم کردیا گیا ہے۔ سندھ سیکریٹریٹ میں این آر ٹی سی کی جانب سے منعقدہ بریفنگ سندھ حکومت کے نمائندگان اور پولیس افسران نے بھی شرکت کی۔ بریفنگ دیتے ہوئے ایم […]
-
کراچی میں رینجرز اور پولیس کا کومبنگ آپریشن
کراچی کے علاقے پی آئی بی اور پاک کالونی میں رینجرز اور پولیس نے گھر گھر تلاشی کے دوران متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں پی آئی بی کالونی اور ماڑی پور میں رینجرز اور پولیس کی جانب سے مشترکا کومبنگ آپریشن کیا گیا۔ آپریشن […]
-
کراچی سمیت ملک کےبیشترعلاقوں میں بارش اوربونداباندی کی پیش گوئی
محکمہ موسمیات نےدارالحکومت اسلام آباد میں اتوارتک بارش کی پیش گوئی کی ہے جبکہ کراچی میں بھی آج بونداباندی کاامکان ہے۔ محکمہ موسمیات کےمطابق آج سےاتوارتک اسلام آبادسمیت کئی علاقوں میں بارش کاامکان ہے۔ کراچی میں بھی بونداباندی کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ اس کےعلاوہ آئندہ24گھنٹےمیں ملک کےمختلف حصوں میں بارش کی توقع ہے۔سرگودھا،فیصل آباد،ساہیوال […]