خبرنامہ سندھ

گڑھی خدا بخش؛ بینظیر بھٹو کی 9 ویں برسی کی تیاریاں مکمل

  • لاڑکانہ:(ملت+اے پی پی) گڑھی خدا بخش میں سابق وزیراعظم بے نظیربھٹوکی 9 ویں برسی کی مناسبت سے جلسہ عام کی تمام تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہیں جس میں پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کی جانب سے حکومت کے خلاف اہم اعلان متوقع ہے۔ بے نظیربھٹو کی نویں برسی کے موقع پرپاکستان پیپلزپارٹی کی […]

  • قومی شاہراہ پر کوچ اور ٹرک میں تصادم، 20 مسافر زخمی

    خیرپور: (ملت+اے پی پی) خیرپور کے علاقے گمبٹ میں قومی شاہراہ پر رسول آباد کے مقام پر کراچی سے رحیم یار خان جانے والی باراتیوں کی کوچ ٹرک سے جا ٹکرائی۔ حادثے کے نتیجہ میں خواتین اور بچوں سمیت 20 باراتی زخمی ہو گئے۔ جنہیں فوری طور پرگمبٹ اسپتال منتقل کیا گیا جبکہ شدید زخمی […]

  • سیاسی جماعت کا ڈکیت گرفتار

    کراچی: (ملت+اے پی پی) کورنگی عوامی کالونی میں پولیس کارروائی کے دوران ایک ڈاکو کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم خرم 18 سے زائد ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ہے۔ ملزم کے قبضے سے اسلحہ اور منشیات برآمد کر لی گئیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کا تعلق ایک سیاسی جماعت […]

  • بینظیر بھٹو کی نویں برسی آج منائی جائے گی

    کراچی: (ملت+اے پی پی) پیپلز پارٹی کی شہید چیئرپرسن محترمہ بینظیر بھٹو کی نویں برسی آج منائی جائے گی۔ گڑھی خدا بخش میں مرکزی تقریب کے انتظامات مکمل کر لیے گئے۔ اسٹیج تیار، جلسہ گاہ میں پارٹی پرچم، ذوالفقار بھٹو، بینظیر بھٹو، مرکزی قیادت کی تصاویر اور بڑے بڑے پوسٹرز آویزاں کر دیئے گئے ہیں۔ […]

  • بلدیہ فیکٹری کی خبریں بے بنیاد ہیں: ستار

    کراچی: (ملت+اے پی پی) ایم کیو ایم کے عارضی مرکز پی آئی بی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا تھا کہ رؤف صدیقی کا بلدیہ فیکٹری کی آتشزدگی کے حوالے سے پھر باتیں آنے لگی ہیں۔ سانحہ بلدیہ ایک بہت بڑا المیہ ہے کہ لوگوں کو زندہ جلایا جائے۔ ایم کیو […]

  • علامہ طالب جوہری کو دل کی تکلیف، ہسپتال داخل

    کراچی: (ملت+اے پی پی) علامہ طالب جوہری کو دل کی تکلیف کے باعث کراچی کے نجی ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے۔ ان کے ترجمان کے مطابق علامہ طالب جوہری کو اتوار کی صبح دل میں تکلیف کے باعث ہسپتال لایا گیا جہاں ان کے ٹیسٹ کئے گئے، جن میں دل کی ہلکی سی […]