خبرنامہ سندھ

جامشورو میں نئی جیل کا منصوبہ تاخیر کا شکار

  • حکومت سندھ:(ملت+اے پی پی) کا انتہائی خطرناک قیدیوں کے لیے جامشورو میں نئی جیل بنانے کا ڈیڑھ ارب روپے کا منصوبہ تاخیر کاشکار ہے، محکمہ جیل کو تاحال زمین ہی نہ مل سکی ۔ اکتو بر 2014 میں سینٹرل جیل کراچی سے خطرناک قیدیوں کو فرار کرانے کیلئے 45 میٹر لمبی اور 10 میٹر گہری […]

  • بانی ایم کیو ایم سمیت 100 رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری

    کراچی: (ملت+آئی این پی ) انسداد دہشت گردی کی عدالت ، اشتعال انگیز تقریر کے 31 مقدمات میں بانی ایم کیو ایم ، فاروق ستار ، خالد مقبول صدیقی اور سلمان مجاہد سمیت 100 سے زائد رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں اشتعال انگیز تقریر کے 31 مقدمات […]

  • چکن گنیا ،بھارت کی خونی اور آبی کے بعد طبی دہشتگردی

    کراچی: (ملت+آئی این پی )پاکستانی طبی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ شہر قائد میں وبائی شکل اختیار کرنے والی بیماری چکن گنیا کا وائرس درحقیقت بھارت سے آیا ہے۔ پاکستانی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ کراچی کے مختلف علاقوں میں پھیلنے والا چکن گنیا کا مرض اصل میں بھارت کا تحفہ ہے کیونکہ […]

  • سانحہ صفورا ؛ ملزمان کی عدم رہائی پر سندھ ہائی کورٹ برہم

    کراچی:(ملت+اے پی پی) سندھ ہائی کورٹ نے سانحہ صفورا میں بے قصور قرار دیئے گئے ملزمان کی عدم رہائی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے آئی جی جیل خانہ جات اور سپریٹنڈینٹ کراچی جیل کو طلب کرلیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں سانحہ صفورا کے ملزمان کو بری کرنے کے باوجود رہا نہ کرنے کے […]

  • کراچی پورٹ پر آتشزدگی کی تحقیقات

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) کراچی پورٹ پر آتشزدگی مجرمانہ غفلت سے ہوئی، واقعے کی تحقیقاتی رپورٹ تیار کر لی گئی ہے اور اسے کل پیش کر دیا جائے گا۔ گزشتہ ماہ کراچی پورٹ ٹرسٹ میں آتشزدگی کے واقعے میں 2 افراد جاں بحق اور8 زخمی ہوگئے تھے، واقعے کی تحقیقات کیلیے ڈی جی کراچی پورٹ […]

  • سانحہ12مئی؛ ٹارگٹ کلر کا 34 افراد کو قتل کرنے کا اعتراف

    کراچی:(ملت+اے پی پی) سانحہ 12 مئی کے گرفتار ملزم رفعت اللہ نے دوران تفتیش 34 افراد کو قتل کرنے کا اعتراف کیا ہے۔ سانحہ 12 مئی کے گرفتار دہشت گرد رفعت اللہ نے دوران تفتیش انکشافات کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس نےاچ 12 مئی 2007 کو 26 جب کہ مجموعی طور پر 34 افراد […]