خبرنامہ سندھ

سائٹ کے علاقے سے کالعدم جماعت کا کارکن گرفتار

  • کراچی؛ (ملت+اے پی پی) کراچی کے علاقے سائٹ سے کالعدم جمات کے کارکن کو گرفتار کر لیا گیا ، گرفتار ملزم کا نام ریڈ بک میں بھی شامل ہے ۔ سی ٹی ڈی نے سائٹ کے علاقےميں ٹارگٹڈ کارروائی کرتے ہوئے ملزم فرخ جمال عرف سلمان عرف لمبا کو گرفتار کر لیا ۔ ملزم کا […]

  • پرانا حاجی کیمپ، گودام میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

    کراچی: (ملت+اے پی پی) کراچی کے علاقے پرانا حاجی کیمپ میں لکڑی کے گودام میں لگنے والی آگ پر ڈیڑھ گھنٹے بعد قابو پالیا گیا ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ، لاکھوں روپے مالیت کی لکڑی اور دیگر سامان جل گیا ۔ لیاری کے علاقے پرانا حاجی کیمپ میں واقع لکڑی کے گودام میں […]

  • کالعدم تحریک طالبان کا کارندہ گرفتار

    کراچی: (ملت+اے پی پی) سی ٹی ڈی نے سائٹ کے علاقے ميں کارروائی کرتے ہوئے ملزم فرخ جمال عرف سلمان عرف لمبا کو گرفتارکر ليا۔ ملزم فرخ جمال عرف سلمان لمبا کے خلاف متعدد مقدمات درج ہيں۔ ملزم سی ٹی ڈی کو قتل اور پولیس مقابلے کے کیسسز میں مطلوب تھا۔ ملزم کا تعلق کالعدم […]

  • شجاعت زرداری ملاقات

    کراچی: (ملت+اے پی پی) مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت بلاول ہاؤس پہنچے اور سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی۔ ملاقات میں بلاول بھٹو زرداری اور وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ بھی شریک تھے۔ چودھری شجاعت حسین کا کہنا تھا کہ ملک کو اپوزیشن کے مضبوط گرینڈ الائنس کی ضرورت ہے، […]

  • وزیر اعلیٰ سندھ کی ایک دن میں 3 بار مزار قائد پر حاضری

    کراچی: (ملت+اے پی پی) ایک موقع، ایک ہی دن اور ایک ہی مقام پر تین بار حاضریاں اور وہ بھی یکے بعد دیگرے! مراد علی شاہ بابائے قوم کے یوم پیدائش پر پہلے کابینہ ارکان کے ساتھ مزار قائد پہنچے، فاتحہ خوانی کی اور پھول بھی چڑھائے۔ وزیر اعلیٰ سندھ واپس پہنچے تو ابھی سانس […]

  • پولیس کی کارروائیاں، پانچ ملزم گرفتار، ہیروئن اور اسلحہ برآمد

    کراچی (ملت + آئی این پی) کراچی میں پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے اسٹریٹ کریمنلز سمیت پانچ ملزموں کو گرفتار کر لیا جن کے قبضے سے بھاری مقدار میں ہیروئن اور اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ماڑی پور پولیس نے اسٹریٹ کریمنلز کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے تین […]