خبرنامہ سندھ

سیاسی اداکار دماغ سے فطور نکال دیں، زرداری

  • کراچی:(ملت+اے پی پی) سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ عوام کیلئے مایوسی نہیں امید کا پروگرام لے کر آیا ہوں اور سیاسی اداکار دماغ سے فطور نکال دیں کہ ملک سے بھاگ گیا ہوں۔ ڈیڑھ سال بعد دبئی سے کراچی پہنچنے کے بعد ایرپورٹ پر استقبال کے لئے آنے والے کارکنوں سے […]

  • بلاول بھٹو نے بھی ایک زرداری سب پر بھاری کا نعرہ لگا دیا

    کراچی: (ملت+اے پی پی) بلاول بھٹو نے بھی ایک زرداری سب پر بھاری کا نعرہ لگا دیا ، ان کا کہنا ہے کہ رائے ونڈ کی الٹی گنتی شروع ہوچکی ہے ۔ بلاول بھٹو زرداری نے دوبئی سے وطن واپسی سے قبل ٹویٹ میں اپنے والد کی سیاسی فہم و فراست کو بھرپور خراج تحسین […]

  • سابق صدر آصف علی زرداری کراچی پہنچ گئے

    سابق صدر:(ملت+اے پی پی) آصف زرداری بیرون ملک تقریباً ڈیڑھ سال بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ وہ خصوصی طیارے کی پرواز بی ٹی پی 555 کے ذریعے کراچی پہنچے ہیں۔ ان کے ہمراہ پیپلز پارٹی کے اہم رہنما رحمٰن ملک، بابر اعوان سمیت 7 اہم رہنما بھی کراچی پہنچے ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری نے […]

  • زرداری کے قریبی ساتھی کے دفاتر پر رینجرز کے چھاپے

    کراچی:(ملت+اے پی پی) میں رینجرز نےسابق صدر آصف علی زرداری کی وطن واپسی سے قبل بڑی کارروائی کی ہے، رینجرز نے سابق صدر کے قریبی ساتھی کی کمپنی کے تین دفاتر پر چھاپوں کے دوران اہم ریکارڈ قبضے میں لے کر متعدد افراد کو حراست میں لے لیا۔ رینجرز نے آئی آئی چندریگرروڈ،ہاکی اسٹیڈیم اور […]

  • سابق صدر آصف علی زرداری پاکستان روانہ

    سابق صدر:(ملت+اے پی پی) آصف زرداری دبئی سے وطن واپسی کے لئے روانہ ہوگئے ہیں۔ وہ خصوصی طیارے کی پرواز بی ٹی پی 555 کے ذریعے وطن پہنچیں گے ۔ اس سے قبل انہیں گھر سے قرآن کے سائے میں رخصت کیا گیا۔ وہ ڈیڑھ سال بعد وطن واپس آرہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ان […]

  • ایم کیو ایم عسکری ونگ کے کارکن گرفتار

    کراچی: (ملت+اے پی پی) رینجرز نے کراچی میں بدامنی پھیلانے کی کوشش کو ناکام بنا دیا ۔ ایم کیو ایم عسکری ونگ کے دو کارکنان کو گرفتار کرکے زیر زمین چھپایا اسلحہ کا ذخیرہ بھی برآمد کرلیا ۔ رینجرز نے شہر قائد میں بد امنی پھیلانے کی کوشش ناکام بنا دی ، مصدقہ اطلاع پر […]