خبرنامہ سندھ

کراچی ایئرپورٹ پر شدید دھند، حد نگاہ صفر

  • کراچی: (ملت+آئی این پی)کراچی ایئر پورٹ پر شدید دھند کے باعث حد نگاہ صفر ہوگئی، جس کی وجہ سے ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن متاثر ہوا ہے۔شہر کے مختلف مقامات پر صبح سویرے حد نگاہ صفر ہوگئی ہے۔ کراچی ایئر پورٹ پر شدید دھند کی وجہ سے جدہ، قطر اور استنبول سے ا?نے والی پروازوں کا […]

  • زرداری کی وطن واپسی ، 5711 سکیورٹی اہلکار تعینات

    کراچی: (ملت+اے پی پی) سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے وائس چئیرمین آصف علی زرداری کی ڈیڑھ سال بعد وطن واپسی پر ائرپورٹ کے اولڈ ٹرمینل پر بڑے استقبال ، جلسے کی تیاریاں کرلی گئیں ۔ سابق صدر آصف علی زرداری ڈیڑھ سال بعد آج سہہ پہر وطن واپس پہنچیں گے ، کراچی ائر پورٹ […]

  • وزیراعلیٰ سندھ کے

    مراد علی شاہ کی دبئی سے واپسی

    کراچی: (ملت+اے پی پی) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ دبئی سے وطن واپسی کے فوری بعد اولڈ ٹرمینل پہنچ گئے جہاں انہوں نے پیپلز پارٹی کے چیرمین آصف علی زرداری کے وطن واپسی پر استقبال کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔ مراد علی شاہ کا جلسہ گاہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا […]

  • آصف زرداری کی ڈیڑھ سال بعد وطن واپسی

    کراچی: (ملت+اے پی پی) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری خود ساختہ جلاوطنی ختم کر کے آج وطن واپس پہنچ رہے ہیں۔ شریک چیئرمین کے استقبال کے لئے جیالوں نے جگہ جگہ استقبالی کیمپ قائم کئے ہیں۔ جہاں اپنے رہنما کی آمد کی خوشی میں آتشبازی بھی کی گئی۔ کارکنوں نے آصف علی […]

  • پکا قلعہ کا جلسہ تاریخی ہو گا: مصطفیٰ

    حیدر آباد: (ملت+اے پی پی) حیدر آباد کے تاریخی پکا قلعہ میں شام چار بجے ہونے والے جلسۂ عام کی تیاریاں مکمل ہو گئیں۔ پکا قلعہ کو دلہن کی طرح سجایا گیا ہے۔ مرکزی دروازے سے پنڈال تک جھنڈے آویزاں کئے گئے ہیں۔ پنڈال میں کرسیاں لگا دی گئی ہیں، 40 فٹ چوڑا اور چالیس […]

  • حماد صدیقی کے حکم پر فیکٹری کو آگ لگائی

    کراچی: (ملت+اے پی پی) سانحہ بلدیہ فیکٹری کے مرکزی ملزم عبدالرحمان عرف بھولا نے جوڈیشل مجسٹریٹ غربی عابد علی لاکھو کو اعترافی بیان ریکارڈ کرا دیا۔ عبدالرحمان عرف بھولا نے اپنے بیان میں اعتراف کیا کہ اس نے حماد صدیقی کے کہنے پر بلدیہ ٹاؤن فیکٹری کو آگ لگائی۔ ‏آگ لگانے میں فیکٹری ملازم اور […]